نتائج تلاش

  1. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    آپ نے تو خالی جگہ چھوڑ دی تھی، تو ہم نے پورا کھیت فرض کر لیا۔🤓
  2. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    یہ شعر ہم نے پہلی دفعہ محفل ہی کی کسی لڑی میں پڑھا تھا، اور اس وقت سے یاد ہے!
  3. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    مگر چھوٹی چھوٹی چڑیاں پورا کھیت کیسے چگ سکتی ہیں؟
  4. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا!
  5. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہمیشہ کی طرح ہماری بے دماغی ہمیں دوبارہ بے وقوف بنا گئی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  6. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    بالکل صحیح کہا! مگر اس طرح کے خواب سوتے ہوئے خوب اچھے لگتے ہیں!
  7. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    ابھی تو آپ نے کہا تھا کہ دھیرے دھیرے مائنڈ واپس آ رہا ہے۔ :rollingonthefloor:
  8. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہماری طرف سے تو پچاس ہزار بھی کر ڈالیں۔ ممکن ہے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈز میں آپ کا نام آ جائے!
  9. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    اس بات سے یہ گمان ہو رہا ہے کہ آپ بھی کوئی بڑی بوڑھی ہیں جو کسی کسی گوسپ کے بعد یہ جملہ کہتی ہیں! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  10. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    امید ہے کہ آپ کے اس رفتار سے آپ کے چالیس ہزار مراسلے بھی پورے ہو جائیں گے۔
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غباروں سے اردو محفل سجی ہو، اور فالسے کا ٹھنڈا شربت ہو! کیا خوب نقشہ ہے!
  12. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    وہی جملہ جو بڑی بوڑھیاں ہر "گوسپ" کے بعد کہتی ہیں!
  13. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    ضرور، شیئر کریں۔ ہم تو موجود ہی فنکاروں کے فن کو سراہنے کے لیے ہیں!
  14. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی ہمارے مٹھائی کھانے کا بہت جی چاہتا ہے۔
  15. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    سانوں کی تے تہانوں کی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    واہ، ما شاء اللہ۔ ہمارا خیال ہے ہمیں بھی ایساکوئی فن سیکھنا چاہیے۔
  17. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    جی ہاں! بلے کا دماغ نہ ہوتا تو جادو کیسے سیکھ پاتا؟ ہمارا تو خیال ہے کہ نواز شریف کے بلے کا بھی دماغ ضرور ہو گا۔ اور کیا معلوم بلا بھی بلے سے کرکٹ کھیلنا سیکھ جائے۔
  18. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    سوچا اس پر حیران کن کی ریٹنگ دیں، مگر پھر یاد آیا کہ یہ ریٹنگ تو موجود ہی نہیں۔ تو اس وقت کیا فرصت کے لمحات نہیں؟🤯
  19. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    مگر بلے کا چھوٹا سا دماغ یہ بات کیسے سوچ پائے گا کہ اسے مزید سیکھنے کی ضرورت ہے؟
  20. اربش علی

    صراحی سے متاثر صراحی

    خوف کا قریب آنا اچھی بات نہیں، یا چھریاں کلھاڑیاں رکھنا؟ ہمارے خیال میں تو دونوں بہترین باتیں ہیں، ورنہ آپ کا دن کیسے گزر پائے گا بنا خوف پھیلائے!
Top