صراحی سے متاثر صراحی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی ہاں! بلے کا دماغ نہ ہوتا تو جادو کیسے سیکھ پاتا؟
ہمارا تو خیال ہے کہ نواز شریف کے بلے کا بھی دماغ ضرور ہو گا۔
اور کیا معلوم بلا بھی بلے سے کرکٹ کھیلنا سیکھ جائے۔
ہاں ممکن تو ہے۔ پر سانوں کہیہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ، ما شاء اللہ۔ ہمارا خیال ہے ہمیں بھی ایساکوئی فن سیکھنا چاہیے۔
بالکل سیکھنا چاہئیے۔
پچھلے چار دنوں میں محفل کے ساتھ ساتھ ہم نے علیشا کے لیے ایک منا سا بلینکٹ بھی بنایا۔ شئیر کریں؟
 
Top