صراحی سے متاثر صراحی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوف کا قریب آنا اچھی بات نہیں، یا چھریاں کلھاڑیاں رکھنا؟ ہمارے خیال میں تو دونوں بہترین باتیں ہیں، ورنہ آپ کا دن کیسے گزر پائے گا بنا خوف پھیلائے!
حالانکہ دن بھر میں ہمارے پاس فرصت کا ایک لمحہ بھی نہیں ہوتا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوچا اس پر حیران کن کی ریٹنگ دیں، مگر پھر یاد آیا کہ یہ ریٹنگ تو موجود ہی نہیں۔ تو اس وقت کیا فرصت کے لمحات نہیں؟🤯
بالکل بھی نہیں۔
ساتھ میں چائے، ڈرامہ اور کروشیہ سے کمبل بنانے کا کام اپنی مناسب رفتار سے جاری ہے۔
 

اربش علی

محفلین
بلے کا دماغ بھی ہوتا ہے؟
اس طرح تو عمران خان کے بلے کا دماغ بھی ہو گا
جی ہاں! بلے کا دماغ نہ ہوتا تو جادو کیسے سیکھ پاتا؟
ہمارا تو خیال ہے کہ نواز شریف کے بلے کا بھی دماغ ضرور ہو گا۔
اور کیا معلوم بلا بھی بلے سے کرکٹ کھیلنا سیکھ جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top