اربش علی
محفلین
ہمیشہ کی طرح ہماری بے دماغی ہمیں دوبارہ بے وقوف بنا گئی۔اور آپ نے ہمارے کہنے پہ یقین کر لیا؟


ہمیشہ کی طرح ہماری بے دماغی ہمیں دوبارہ بے وقوف بنا گئی۔اور آپ نے ہمارے کہنے پہ یقین کر لیا؟
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کےاور پھر صبح اٹھتے ہی کہا جائے کہ
رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے
اب پچھتائے کیا ہوت جب ۔۔۔۔ ۔۔۔ 😂ہمیشہ کی طرح ہماری بے دماغی ہمیں دوبارہ بے وقوف بنا گئی۔![]()
![]()
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمامہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا!
مگر چھوٹی چھوٹی چڑیاں پورا کھیت کیسے چگ سکتی ہیں؟اب پچھتائے کیا ہوت جب ۔۔۔۔ ۔۔۔ 😂
یہ شعر ہم نے پہلی دفعہ محفل ہی کی کسی لڑی میں پڑھا تھا، اور اس وقت سے یاد ہے!آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
ہاں تو پورا کس نے کہا۔ ویسے بھی منا سا کھیت ہو گا۔مگر چھوٹی چھوٹی چڑیاں پورا کھیت کیسے چگ سکتی ہیں؟
آپ نے تو خالی جگہ چھوڑ دی تھی، تو ہم نے پورا کھیت فرض کر لیا۔🤓ہاں تو پورا کس نے کہا۔ ویسے بھی منا سا کھیت ہو گا۔
خالی جگہ اس لیے چھوڑی کہ آپ اپنے دماغ سے سوچیں نہ کہ سنی سنائی پر یقین کریں۔ لیکن آپ نے وہی کر ڈالا جو نہیں کرنا تھا۔آپ نے تو خالی جگہ چھوڑ دی تھی، تو ہم نے پورا کھیت فرض کر لیا۔🤓
سنی سناؤں باتوں پر تو پہلے بھی بحث ہو چکی کہ نہ ہمارا دماغ ہے، نہ ہمیں عقل کہ کس بات پر یقین کریں، کس پر نہیں۔خالی جگہ اس لیے چھوڑی کہ آپ اپنے دماغ سے سوچیں نہ کہ سنی سنائی پر یقین کریں۔ لیکن آپ نے وہی کر ڈالا جو نہیں کرنا تھا۔
تے فیر چھڈو دماغ تے زور پاؤنا۔سنی سناؤں باتوں پر تو پہلے بھی بحث ہو چکی کہ نہ ہمارا دماغ ہے، نہ ہمیں عقل کہ کس بات پر یقین کریں، کس پر نہیں۔![]()
![]()
![]()
چھڈ دتا، مگر سانوں کی تے تہانوں کی۔تے فیر چھڈو دماغ تے زور پاؤنا۔
دھیان سے! کہیں پھر نہ کہنا پڑ جائے کہ "شریکاں دی نظر لگ گئی!"جی بالکل۔ سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ۔۔۔ مگر شریکاں نوں تے ہونا اے۔
نہیں نہیں۔۔۔ ہم نے تو بس یہی کہنادھیان سے! کہیں پھر نہ کہنا پڑ جائے کہ "شریکاں دی نظر لگ گئی!"
شریکاں نوں اگ لگنا بہت خوش آیند بات ہے۔نہیں نہیں۔۔۔ ہم نے تو بس یہی کہنا
شریکاں نوں اگ لگدی
بھانبھڑ مچن گے تے چھلیاں بھناں گے۔شریکاں نوں اگ لگنا بہت خوش آیند بات ہے۔![]()
ادھر شریکاں ہمارے بارے میں بھی ایسی باتیں کرتے ہوں گے۔بھانبھڑ مچن گے تے چھلیاں بھناں گے۔![]()
سانوں کہیہ کہہ کر بھول جایا کریں ہماری طرح۔ادھر شریکاں ہمارے بارے میں بھی ایسی باتیں کرتے ہوں گے۔![]()
ہمارا دماغ ایسا ہے کہ سانوں کیہہ کہنا بھی بھول جاتا ہے۔سانوں کہیہ کہہ کر بھول جایا کریں ہماری طرح۔