صراحی سے متاثر صراحی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا!
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
 

اربش علی

محفلین
خالی جگہ اس لیے چھوڑی کہ آپ اپنے دماغ سے سوچیں نہ کہ سنی سنائی پر یقین کریں۔ لیکن آپ نے وہی کر ڈالا جو نہیں کرنا تھا۔
سنی سناؤں باتوں پر تو پہلے بھی بحث ہو چکی کہ نہ ہمارا دماغ ہے، نہ ہمیں عقل کہ کس بات پر یقین کریں، کس پر نہیں۔ :clap: :clap: :rollingonthefloor:
 
Top