صراحی سے متاثر صراحی

اربش علی

محفلین
خالی جگہ اس لیے چھوڑی کہ آپ اپنے دماغ سے سوچیں نہ کہ سنی سنائی پر یقین کریں۔ لیکن آپ نے وہی کر ڈالا جو نہیں کرنا تھا۔
سنی سناؤں باتوں پر تو پہلے بھی بحث ہو چکی کہ نہ ہمارا دماغ ہے، نہ ہمیں عقل کہ کس بات پر یقین کریں، کس پر نہیں۔ :clap: :clap: :rollingonthefloor:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top