اربش علی
محفلین
کوئی سنے نہ سنے، فیصل عظیم فیصل بھیا پہنچتے ہوں گے۔ یا شاید انھیں بھی اس بات کا علم تھا؟!دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے 😂
کوئی سنے نہ سنے، فیصل عظیم فیصل بھیا پہنچتے ہوں گے۔ یا شاید انھیں بھی اس بات کا علم تھا؟!دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے 😂
اچھا۔سپائیڈر مین کو پکڑنے کی بہت کوشش کی، مگر جادوگر بلا بھاگ بھاگ کر ہانپنے لگا۔ تب سے وہ مچھلیاں پر گزارا کر رہا ہے۔
کنون اپنی مٹھی میںکوئی سنے نہ سنے، فیصل عظیم فیصل بھیا پہنچتے ہوں گے۔ یا شاید انھیں بھی اس بات کا علم تھا؟!
آپ کی پیروی میں پہلے وہ مچھلیوں کی گردن مروڑتا ہے، پھر بھون کر پراٹھوں کے ساتھ کھا جاتا ہے۔اچھا۔
مچھلیاں کچی ہی کھا رہا ہے یا بھون کر؟
اس لیے اتنی بے خوفی سے دھمکیاں جاری ہیں۔کنون اپنی مٹھی میں
پراٹھے آپ خود بناتے ہیں؟آپ کی پیروی میں پہلے وہ مچھلیوں کی گردن مروڑتا ہے، پھر بھون کر پراٹھوں کے ساتھ کھا جاتا ہے۔
خوف تو کبھی ہمارے قریب سے نہیں گزرا 😃اس لیے اتنی بے خوفی سے دھمکیاں جاری ہیں۔![]()
بھلا جادوگر بلا پھر کس کام کا؟ ایک منتر پڑھتا ہے، پراٹھے بھی حاضر اور ٹھندی ٹھار لسی بھی!پراٹھے آپ خود بناتے ہیں؟
جب آپ کا دن چھریوں، کلھاڑیوں، اور آریوں میں گزرے گا تو خوف بے چارہ قریب لگ بھی کیسے سکتا ہے!خوف تو کبھی ہمارے قریب سے نہیں گزرا 😃
پھر ابھی تک اسپائیڈر مین کو کیوں نہیں پکڑ پایا؟بھلا جادوگر بلا پھر کس کام کا؟ ایک منتر پڑھتا ہے، پراٹھے بھی حاضر اور ٹھندی ٹھار لسی بھی!
یہ تو اچھی بات نہیں نا؟جب آپ کا دن چھریوں، کلھاڑیوں، اور آریوں میں گزرے گا تو خوف بے چارہ قریب لگ بھی کیسے سکتا ہے!![]()
اس لیے کیوں کہ سپائیڈر مین نے بلے کے استاد سے انتہائی طاقتور جادو سیکھ لیا ہے۔ بلا ٹھہرا سدا کا سست اور بے دماغ، اس نے صرف اپنے کام کے منتر سیکھے تھے۔پھر ابھی تک اسپائیڈر مین کو کیوں نہیں پکڑ پایا؟
خوف کا قریب آنا اچھی بات نہیں، یا چھریاں کلھاڑیاں رکھنا؟ ہمارے خیال میں تو دونوں بہترین باتیں ہیں، ورنہ آپ کا دن کیسے گزر پائے گا بنا خوف پھیلائے!یہ تو اچھی بات نہیں نا؟
تو اب سیکھ لےاس لیے کیوں کہ سپائیڈر مین نے بلے کے استاد سے انتہائی طاقتور جادو سیکھ لیا ہے۔ بلا ٹھہرا سدا کا سست اور بے دماغ، اس نے صرف اپنے کام کے منتر سیکھے تھے۔
حالانکہ دن بھر میں ہمارے پاس فرصت کا ایک لمحہ بھی نہیں ہوتاخوف کا قریب آنا اچھی بات نہیں، یا چھریاں کلھاڑیاں رکھنا؟ ہمارے خیال میں تو دونوں بہترین باتیں ہیں، ورنہ آپ کا دن کیسے گزر پائے گا بنا خوف پھیلائے!
مگر بلے کا چھوٹا سا دماغ یہ بات کیسے سوچ پائے گا کہ اسے مزید سیکھنے کی ضرورت ہے؟تو اب سیکھ لے
سوچا اس پر حیران کن کی ریٹنگ دیں، مگر پھر یاد آیا کہ یہ ریٹنگ تو موجود ہی نہیں۔ تو اس وقت کیا فرصت کے لمحات نہیں؟🤯حالانکہ دن بھر میں ہمارے پاس فرصت کا ایک لمحہ بھی نہیں ہوتا
بلے کا دماغ بھی ہوتا ہے؟مگر بلے کا چھوٹا سا دماغ یہ بات کیسے سوچ پائے گا کہ اسے مزید سیکھنے کی ضرورت ہے؟
بالکل بھی نہیں۔سوچا اس پر حیران کن کی ریٹنگ دیں، مگر پھر یاد آیا کہ یہ ریٹنگ تو موجود ہی نہیں۔ تو اس وقت کیا فرصت کے لمحات نہیں؟🤯
جی ہاں! بلے کا دماغ نہ ہوتا تو جادو کیسے سیکھ پاتا؟بلے کا دماغ بھی ہوتا ہے؟
اس طرح تو عمران خان کے بلے کا دماغ بھی ہو گا