اربش علی
محفلین
واہ، ما شاء اللہ۔ ہمارا خیال ہے ہمیں بھی ایساکوئی فن سیکھنا چاہیے۔بالکل بھی نہیں۔
ساتھ میں چائے، ڈرامہ اور کروشیہ سے کمبل بنانے کا کام اپنی مناسب رفتار سے جاری ہے۔
واہ، ما شاء اللہ۔ ہمارا خیال ہے ہمیں بھی ایساکوئی فن سیکھنا چاہیے۔بالکل بھی نہیں۔
ساتھ میں چائے، ڈرامہ اور کروشیہ سے کمبل بنانے کا کام اپنی مناسب رفتار سے جاری ہے۔
ہاں ممکن تو ہے۔ پر سانوں کہیہجی ہاں! بلے کا دماغ نہ ہوتا تو جادو کیسے سیکھ پاتا؟
ہمارا تو خیال ہے کہ نواز شریف کے بلے کا بھی دماغ ضرور ہو گا۔
اور کیا معلوم بلا بھی بلے سے کرکٹ کھیلنا سیکھ جائے۔
سانوں کی تے تہانوں کی۔ہاں ممکن تو ہے۔ پر سانوں کہیہ
بالکل سیکھنا چاہئیے۔واہ، ما شاء اللہ۔ ہمارا خیال ہے ہمیں بھی ایساکوئی فن سیکھنا چاہیے۔
جی وہیسانوں کی تے تہانوں کی۔![]()
![]()
![]()
ضرور، شیئر کریں۔ ہم تو موجود ہی فنکاروں کے فن کو سراہنے کے لیے ہیں!بالکل سیکھنا چاہئیے۔
پچھلے چار دنوں میں محفل کے ساتھ ساتھ ہم نے علیشا کے لیے ایک منا سا بلینکٹ بھی بنایا۔ شئیر کریں؟
وہی جملہ جو بڑی بوڑھیاں ہر "گوسپ" کے بعد کہتی ہیں!
ہاں تو سراہنے کا موقع دیتے ہیں آپ کو جلدی۔ضرور، شیئر کریں۔ ہم تو موجود ہی فنکاروں کے فن کو سراہنے کے لیے ہیں!
ہر گوسپ نہیں لیکن کسی کسی کے بعد۔وہی جملہ جو بڑی بوڑھیاں ہر "گوسپ" کے بعد کہتی ہیں!
امید ہے کہ آپ کے اس رفتار سے آپ کے چالیس ہزار مراسلے بھی پورے ہو جائیں گے۔ہاں تو سراہنے کا موقع دیتے ہیں آپ کو جلدی۔
اس بات سے یہ گمان ہو رہا ہے کہ آپ بھی کوئی بڑی بوڑھی ہیں جو کسی کسی گوسپ کے بعد یہ جملہ کہتی ہیں!ہر گوسپ نہیں لیکن کسی کسی کے بعد۔
40200 کرنے پڑیں گےامید ہے کہ آپ کے اس رفتار سے آپ کے چالیس ہزار مراسلے بھی پورے ہو جائیں گے۔
ہماری طرف سے تو پچاس ہزار بھی کر ڈالیں۔ ممکن ہے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈز میں آپ کا نام آ جائے!40200 کرنے پڑیں گے
ہم بنا مائینڈ اس بات کو مائینڈ کر ہی نہیں سکتےاس بات سے یہ گمان ہو رہا ہے کہ آپ بھی کوئی بڑی بوڑھی ہیں جو کسی کسی گوسپ کے بعد یہ جملہ کہتی ہیں!![]()
![]()
نہ۔ ہمارے خواب لا محدود نہیں۔ہماری طرف سے تو پچاس ہزار بھی کر ڈالیں۔ ممکن ہے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈز میں آپ کا نام آ جائے!
ابھی تو آپ نے کہا تھا کہ دھیرے دھیرے مائنڈ واپس آ رہا ہے۔ہم بنا مائینڈ اس بات کو مائینڈ کر ہی نہیں سکتے![]()
بالکل صحیح کہا! مگر اس طرح کے خواب سوتے ہوئے خوب اچھے لگتے ہیں!نہ۔ ہمارے خواب لا محدود نہیں۔
اور آپ نے ہمارے کہنے پہ یقین کر لیا؟ابھی تو آپ نے کہا تھا کہ دھیرے دھیرے مائنڈ واپس آ رہا ہے۔![]()
اور پھر صبح اٹھتے ہی کہا جائے کہبالکل صحیح کہا! مگر اس طرح کے خواب سوتے ہوئے خوب اچھے لگتے ہیں!