نتائج تلاش

  1. اربش علی

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    آپ تو ہر جگہ دھمکی دینے آ پہنچتی ہیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  2. اربش علی

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    تو ہم کون سا سنجیدگی میں بول رہے تھے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  3. اربش علی

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    جی ہاں! یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ محفل کی رونق کچھ لوگ ان ایکٹو ہوئے اور دوبارہ کبھی نہ آئے، اور میرے خیال میں آپ ایسے لوگوں میں سے ایک ہیں!
  4. اربش علی

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    ڈھیروں شکریہ قبول کیجیے! مگر ووٹ تو ہم نے آپ کی مخالف ٹیم کو دے دیا تھا۔:notworthy:
  5. اربش علی

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    متشکر ہوں، خان صاحب۔ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ آپ اردو محفل پر دوبارہ ایکٹو ہوں، اور وہ پوری ہوئی۔ :best:
  6. اربش علی

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    نہایت متشکر ہوں آپ کی محبت کا، سیما آپا! خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔ ویسے تو یہ ہزار مراسلے بہت پہلے ہو جانے تھے، مگر بہت سی لڑیاں حذف ہونے سے (گُلِ یاسمیں ، جزیرہ اور صراحی یاد ہے آپ کو؟) قریباً دو سو مراسلے کم ہو گئے تھے ہمارے!
  7. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    صاحبِ دماغ کہلوائیں یا صاحبۂ دماغ، سانوں کی تے تہانوں کی!:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہم کہ ٹھہرے نہایت ہی سادہ لوح سے۔ چالاکی نہ ہونے کی وجہ سے ہم ایسی باتوں پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔ یہی گانا ہم پچھلے کچھ عرصے میں بار بار سنتے آئے ہیں: آئی مصیبت تو اب سوچتی ہوں میں کیوں رہ سکی نہ ترے بن سچ ہی تو کہتی تھی سکھیاں پھنسے گی تو اک دن :clap: :clap:
  9. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ کا کھویا ہوا دماغ آہستہ آہستہ واپس آ رہا ہے۔ 🤯 عین ممکن ہے کچھ دنوں میں ایک صاحبِ دماغ کہلانے لگیں!
  10. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بہت سے ممبرز کو کئی بار ٹیگ کیا گیا مگر ووٹ وہیں کے وہیں ٹھہرے ہیں۔ :cry2: :cry2:
  11. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    بھلا یہ حکمت کی باتیں اس لڑی میں کیسے یاد آئیں آپ کو؟ :clap: ہم نے تو سنا تھا دل گردہ بڑا ہو جانا بیماری ہے۔:arrogant: چھری کی جگہ آغاز میں کانٹا استعمال کر سکتے ہیں؟
  12. اربش علی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لگتا ہے جیت آپ کی ہوئی!
  13. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    کسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟ لگتا ہے ہمیں بھی آپ سے خطرناک بننے کی کلاسز لینا ہوں گی! ایسی دہشت! :praying:
  14. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    :praying::praying::praying::praying: لگتا ہے تشدد کی ہیلپ لائن پر کال کرنا ہو گی!
  15. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    شکریہ آپا! یعنی یہ آج کا تیسرا چاے کا کپ ہو گا! :zabardast1:
  16. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہمیں لگا کوئی طلسماتی طوطا تھا جس کی نو زندگیاں ہیں۔ مگر آپ نے تو ظلم کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے سادہ طوطے کی گردن مروڑ دی۔ ہمیں بچ کے رہنا چاہیے۔:silent3:
  17. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    آپا! آپ اردو محفل کے ڈسکورڈ گروپ میں بھی شمولیت اختیار کریں گی؟
  18. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    بھلا آپ کو یہ خیال کیسے آیا کہ ہمارا دماغ بغیر غلطی کے کوئی کام کر سکتا ہے؟
  19. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    وہی بتیسی جو غصے میں توڑ ڈالنے کا من کرتا ہے؟
  20. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    دیکھا، ہماری پیشیں گوئی درست ثابت ہوئی کہ ایک دن بندر آپ کی حکومت سے باغی ہو جائے گا، اور طوطا ڈراووں سے بے نیاز! سمبا اور فارسا! کیا خوب نام ہیں! :zabardast1: :best:
Top