اربش علی
محفلین
بھلا یہ حکمت کی باتیں اس لڑی میں کیسے یاد آئیں آپ کو؟وکیلوں کی فیس بھرنے سے بہتر کہ یہ گنگنا کر دل کو تسلی دے لیں اور چین پائیں
ڈبی بھری اوئی اے تیلاں دی
آپے دونویں نبڑاں گے کہیہ لوڑ وکیلاں دی

ہم نے تو سنا تھا دل گردہ بڑا ہو جانا بیماری ہے۔خطرناک بننے کے لیے دل گردہ بڑا ہونا چاۂئیے ۔ اور وہ چیک کرنے کے لیے بھی تو چھری کا استعمال ضروری۔😂

چھری کی جگہ آغاز میں کانٹا استعمال کر سکتے ہیں؟