گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن ہم نے تو دم زبر والا لکھا تھا۔ شاید پیش سے پڑھ کر آپ کا دل زیر و زبر ہوا اور اس نے اس مراسلے پر کاٹا لگانے کی تجویز پیش کی۔مگر ہمارا جی چاہ رہا ہے کہ اس مراسلے پر بڑا سا کاٹا ماریں جس طرح جاسمن آپا اس لڑی میں مارتی آئی ہیں۔![]()