گل کچھ یاد آیا 😎😎😎😎😎لیکن ہم نے تو دم زبر والا لکھا تھا۔ شاید پیش سے پڑھ کر آپ کا دل زیر و زبر ہوا اور اس نے اس مراسلے پر کاٹا لگانے کی تجویز پیش کی۔
ہاں جی بابا جی تہاڈا کہنا سچ ثابت ہویا۔دیکھا، ہماری پیشیں گوئی درست ثابت ہوئی کہ ایک دن بندر آپ کی حکومت سے باغی ہو جائے گا، اور طوطا ڈراووں سے بے نیاز!
سمبا اور فارسا! کیا خوب نام ہیں!![]()
![]()
چھوڑیں جی بندر کو جب آپا موجود تو چائے بھی وہی پلائیں گیہم تو صبح سے دو کپ چاے پی چکے!![]()
بھلا آپ نے بندر کو کیوں نہ کہا چاے لانے کو؟ یا جیسا کہ آپ کا معمول ہے طوطے کو ڈراوے دے کر اس سے کام کروا لینا چاہیے تھا۔![]()
ہمیں تو یاد آئے بہت سارے کاٹے جو ہمیں ملے مگر کسی بات پر ہی ملے۔ آخر کو سب اپنی رائے دینے کا حق رکھتے ہیں۔گل کچھ یاد آیا 😎😎😎😎😎
ہمیں لگا کوئی طلسماتی طوطا تھا جس کی نو زندگیاں ہیں۔ مگر آپ نے تو ظلم کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے سادہ طوطے کی گردن مروڑ دی۔ ہمیں بچ کے رہنا چاہیے۔ہاں جی بابا جی تہاڈا کہنا سچ ثابت ہویا۔
طوطا گردن مروڑے جانے کے بعد بھی بے نیاز نہ ہوتا دنیا جہان سے؟
اب تو ہم نے خود بنا لی۔ تصویری چائے سے چائے کی چاہ پوری نہیں ہوتیچھوڑیں جی بندر کو جب آپا موجود تو چائے بھی وہی پلائیں گی
شکریہ آپا! یعنی یہ آج کا تیسرا چاے کا کپ ہو گا!چھوڑیں جی بندر کو جب آپا موجود تو چائے بھی وہی پلائیں گی
لو بھلا آپ کی گردن مروڑی کیسے جا سکتی۔ البتہ چھ۔۔۔۔ہمیں لگا کوئی طلسماتی طوطا تھا جس کی نو زندگیاں ہیں۔ مگر آپ نے تو ظلم کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے سادہ طوطے کی گردن مروڑ دی۔ ہمیں بچ کے رہنا چاہیے۔![]()
جمال احسانی فرماتے ہیںپڑھا ہم نے زبر والا ہی تھا، اور ہمیں کاٹا اس لیے یاد آیا کہ جاسمن آپا تب ہر دم لینے کے بعد ایک کاٹا داغ دیتی تھیں!
یہ "ڈاید" کون سی بے دماغی کا ثمر ہے؟
کب کا چھوڑ دیا ہواچھوڑیں جی بندر کو جب آپا موجود تو چائے بھی وہی پلائیں گی
لو بھلا آپ کی گردن مروڑی کیسے جا سکتی۔ البتہ چھ۔۔۔۔
کل ہی دھار تیز کی چھری کی۔
تیرے گھر کے سامنے اک گھر بناؤں گا۔۔۔جمال احسانی فرماتے ہیں
دل کی طرف دماغ سے وہ آنے والا ہے
یہ بھی مکان ہاتھ سے اب جانے والا ہے
کر لیجئیے۔ ریسیو ہم ہی نے کرنا ہے
لگتا ہے تشدد کی ہیلپ لائن پر کال کرنا ہو گی!
کسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟کر لیجئیے۔ ریسیو ہم ہی نے کرنا ہے
وکیلوں کی فیس بھرنے سے بہتر کہ یہ گنگنا کر دل کو تسلی دے لیں اور چین پائیںکسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟
لگتا ہے ہمیں بھی آپ سے خطرناک بننے کی کلاسز لینا ہوں گی! ایسی دہشت!![]()