گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم چائے پی کر دماغ تازہ کرتے ہیں ۔ شاید پھر سمجھ آ حائے
ہمیں یاد آیا ہم نے صبح سے چاے نہیں پی۔ہم چائے پی کر دماغ تازہ کرتے ہیں ۔ شاید پھر سمجھ آ حائے
آپ کی صبح تو تین گھنٹے پہلے ہو گئی تھی ۔ہمیں یاد آیا ہم نے صبح سے چاے نہیں پی۔![]()
اب پینی پڑے گی!
6 بجے سے بھی پہلے ہو جاتی ہے صبح۔ اس وقت گیارہ بج کر پندرہ منٹ ہیں ۔آپ کی صبح تو تین گھنٹے پہلے ہو گئی تھی ۔
چائے میں دیر کیوں ہوئی6 بجے سے بھی پہلے ہو جاتی ہے صبح۔ اس وقت گیارہ بج کر پندرہ منٹ ہیں ۔
دراصل ہم بھول گئے تھے کہ چائے بھی پینی ہے!چائے میں دیر کیوں ہوئی
جبکہ ہمیں چائے بھولنے سے بھی نہیں بھولتیدراصل ہم بھول گئے تھے کہ چائے بھی پینی ہے!