گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم چائے پی کر دماغ تازہ کرتے ہیں ۔ شاید پھر سمجھ آ حائے
ہمیں یاد آیا ہم نے صبح سے چاے نہیں پی۔ہم چائے پی کر دماغ تازہ کرتے ہیں ۔ شاید پھر سمجھ آ حائے
آپ کی صبح تو تین گھنٹے پہلے ہو گئی تھی ۔ہمیں یاد آیا ہم نے صبح سے چاے نہیں پی۔![]()
اب پینی پڑے گی!
6 بجے سے بھی پہلے ہو جاتی ہے صبح۔ اس وقت گیارہ بج کر پندرہ منٹ ہیں ۔آپ کی صبح تو تین گھنٹے پہلے ہو گئی تھی ۔
چائے میں دیر کیوں ہوئی6 بجے سے بھی پہلے ہو جاتی ہے صبح۔ اس وقت گیارہ بج کر پندرہ منٹ ہیں ۔
دراصل ہم بھول گئے تھے کہ چائے بھی پینی ہے!چائے میں دیر کیوں ہوئی
جبکہ ہمیں چائے بھولنے سے بھی نہیں بھولتیدراصل ہم بھول گئے تھے کہ چائے بھی پینی ہے!
لگتا ہے کہ چائے میں چینی کی بجائے نیند کی گولی ڈال لی۔دراصل ہم بھول گئے تھے کہ چائے بھی پینی ہے!
اصل میں اس کا عنوان ہی پڑھ کر کوئی ادھر نہیں آتا کہ کہیں اسے بے دماغ ہی نہ سمجھ لیا جائے۔لگتا ہے یہ لڑی آپ دونوں نے اپنے کھیلنے کے لئے بنائی ہے ۔ کسی اور کی شمولیت کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی ۔ !
سوال پہلے کیا تھا۔اب تو پی چکے چاے!![]()
![]()
کیا آپ یہاں "بھولے سے بھی نہیں بھولتی" لکھنا چاہ رہی تھیں، اور مراسلہ لکھ کربھول گئیں کہ آپ نے" بھولے" کی جگہ بھولے سے "بھولنے" لکھ دیا۔جبکہ ہمیں چائے بھولنے سے بھی نہیں بھولتی
جی ہاں، ہمیں بھول گیا تھا!سوال پہلے کیا تھا۔
چونکہ بھول جانے پر زور تھا اس لئے بھولنے لکھا۔کیا آپ یہاں "بھولے سے بھی نہیں بھولتی" لکھنا چاہ رہی تھیں، اور مراسلہ لکھ کربھول گئیں کہ آپ نے" بھولے" کی جگہ بھولے سے "بھولنے" لکھ دیا۔
آئیے آئیے، خوش آمدید۔ مگر اس لڑی میں فلسفے پر بات نہیں ہو گی۔لگتا ہے یہ لڑی آپ دونوں نے اپنے کھیلنے کے لئے بنائی ہے ۔ کسی اور کی شمولیت کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی ۔ !
بھولے سے نا ؟جی ہاں، ہمیں بھول گیا تھا!
بلکہ فالسے پر ہو گی۔ ٹھنڈا ٹھار فالسہ۔آئیے آئیے، خوش آمدید۔ مگر اس لڑی میں فلسفے پر بات نہیں ہو گی۔![]()
اوہ، ہمیں یہ بات بھول گئی تھی کہ آپ کا بھول جانے پر زور تھا۔چونکہ بھول جانے پر زور تھا اس لئے بھولنے لکھا۔