فنِّ بے دماغی

ظفری

لائبریرین
لگتا ہے یہ لڑی آپ دونوں نے اپنے کھیلنے کے لئے بنائی ہے ۔ کسی اور کی شمولیت کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی ۔ !
 
گُلِ یاسمیں

اصل میں اس کا عنوان ہی پڑھ کر کوئی ادھر نہیں آتا کہ کہیں اسے بے دماغ ہی نہ سمجھ لیا جائے۔
لیکن ہم تو کھلے دل سے اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہاں نہیں ساڈے کول دماغ۔ تے فیر۔

ایسا ہی ہے نا اربش علی :rollingonthefloor:
 
اربش علی

محفلین

بالکل، ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہماری کھوپڑی دماغ کے بوجھ سے آزاد ہے۔
 
Top