الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
ترازو سے تو لگتا ہے سبزیاں اور پھل غلط ملط تول کے دینے ہیں!!
ہم تو کب سے کہہ رہے کہ ترازو کے دونوں پلڑے چیک کئے جائیں۔ ضرور کسی ایک پلڑے کے نیچے مقناطیس چپکا مل جائے گا
یہ کی نا الیکشن والی بات۔
ایسے ہی ووٹ ادھر نہیں پڑ جاتا
کوئی چکر ضرور ہے کسی پلڑے میں


خواتین و حضرات!
آپ نے دیکھا ہمارے مخالفین اور ان کے حواری کیسے ہمارے ترازو پر الزام تراشی کر رہے ہیں؟؟؟
تبھی میں نے ترازو کی نیچے سے تصویر لی ہے۔۔۔۔۔اب آپ خود دیکھ کر بتائیں کہ انصاف کے اس ترازو کے نیچے مقناطیس ہے یا اوپر سبزیاں؟؟؟
اگر ابھی بھی آپ لوگ انصاف نہ کریں گے تو ہمارے دوسرے ہاتھ میں تلوار بھی ہے!!!!!!! تاہم انصاف کا بول بالا ہوگا!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر آپ نے ساٹھ سال بے دماغی کا پرچار کیا ہے تو تیس سال تو ہم نے بھی کیا ہو گا۔ بھلا اس چلو بھر سے فرق پر خود کے لیے ایسا اعلیٰ لقب مختص کرنا کہ جس پر ہرشخص ناز کرے، اور ہمیں ذہانت کی ٹوکری میں ڈال دینا کہاں کا انصاف ہے!
ٹوکری میں تو ردی ڈالی جاتی ہے نا
 
اس میں شک نہیں کہ پرانی ووٹنگ کے تمام نتائج اب غلط نظر آتے ہیں۔ یہ بھی درست ہے کہ مارشل لا کی وجہ سے ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی تھی۔ لیکن آف کورس محب ہر بار ہار ہی رہے تھے شاید اسی لئے فوج کو دعوت دی
دودھ کا دودھ پانی کا پانی!!!!!

خواتین و حضرات، آپ دیکھ رہے ہیں؟؟؟؟؟
 

زیک

ایکاروس


خواتین و حضرات!
آپ نے دیکھا ہمارے مخالفین اور ان کے حواری کیسے ہمارے ترازو پر الزام تراشی کر رہے ہیں؟؟؟
تبھی میں نے ترازو کی نیچے سے تصویر لی ہے۔۔۔۔۔اب آپ خود دیکھ کر بتائیں کہ انصاف کے اس ترازو کے نیچے مقناطیس ہے یا اوپر سبزیاں؟؟؟
اگر ابھی بھی آپ لوگ انصاف نہ کریں گے تو ہمارے دوسرے ہاتھ میں تلوار بھی ہے!!!!!!! تاہم انصاف کا بول بالا ہوگا!
یہ کونسی مونسٹر ہے؟
 
Top