محب علوی
مدیر
چلیں وہ سب ٹھیک ہے، ووٹ دے دیا یا دینا ابھی باقی ہے۔ہمارےبے دماغ دماغ میں اتنی دماغی قوت بھلا کہاں کہ آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر ہم دماغ چلا سکیں، اور آپ کی بات پر عمل ہووے۔ عین ممکن ہے ہماری بے دماغی ہمیں آپ کی یہ ہدایت بھول جانے پر مجبور کر دے۔ اس کے لیے پیشگی معذرت قبول کیجیے۔