نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    آج کل کی حواتین کا لباس

    آج کی حواتین ، جو لباس پہن رہی ہیں کیا وہ اسلامی ہے ؟ مثلاََ شلوار قمیض کی جگہ ٹراؤزر اور شرٹ لے رہی ہے اور ڈوپٹہ جو پہلے ایک پٹی جتنا ہو گیا تھا اب غائیب ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ اور دیسی لباس بھی ایسا کہ “شمع انجمن“ نظر آئیں ۔ ۔ ۔ اور اس پر بھی ناز کہ مرد کی نظر ہی خراب ہے اگر مردوں کی عقل پر...
  2. اظہرالحق

    مجھے تم یاد آتے ہو

    مجھے تم یاد آتے ہو ، مجھے تم یاد آتے ہو وہ جیسی بھی گھڑی آئے ، مجھے تم یاد آتے ہو تمہاری زلف ہے برسات کی کالی گھٹا جیسے گھٹا جب گر کہ چھاتی ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو ہیں لب ساغر ، جوانی مہ ، تو سر تاپا ہے مہ خانہ کوئی جب لڑکھڑاتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو تمہاری دید ہے موسٰی کو جیسے طور...
  3. اظہرالحق

    عشق میرا دیوانہ

    [rainbow:3f7c98d67c]فرہاد شیریں کے ابا کی فرمائش پر دودھ کی نہر کھودتے ہوئے گاتا ہے [/rainbow:3f7c98d67c] عشق میرا دیوانہ ، یہ دیوانہ مستانہ تیشے کو بنا کہ اپنا قلم ، لکھے گیا نیا افسانہ اس عشق میں ایسی مستی ہے جو دل والوں کی جان بنے سمٹے تو ڈھلے کچھ آہوں میں ، پھیلے تو یہ ہی طوفان بنے...
  4. اظہرالحق

    میں تصویر کیسے لگاؤں؟

    پا جی ، میرے پاس وی کجھ تصویریں ہیں جو آپ دیکھ کر خوش ہونگے ، مگر انہیں پوسٹ کیسے کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. اظہرالحق

    ایک تھا بابا

    ایک تھا بابا ، نام تھا اسکا محمد علی ، کام کرتا تھا وکالت کا ، مزاج میں سختی مگر بات میں کھرا ، دیکھنے میں جاذب نظر ۔ ۔ ۔ سب کچھ ٹھیک تھا مگر اسے یہ احساس ہوا کہ وہ ایک محکوم قوم کا فرد ہے تو اس نے قوم کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔۔۔ ملت ہوئی ہے زندہ پھر اسکی پکار سے ۔ ۔ ۔ ۔ اور پھر ایک...
  6. اظہرالحق

    ڈاکٹر رفعت انصاری - ایک قابل فخر پاکستانی

    ویسے تو ہمیں خود سے بہت گلے رہتے ہیں ، مگر جب بھی ہمیں موقع ملا اپنا آپ منوا لیا ۔ ۔ ۔ مگر کیا ہم ایسے لوگوں کو جانتے ہیں ؟ ذرا نم ہو یہ مٹی ۔ ۔ ۔ ۔ http://www.nasa.gov/externalflash/hits2_flash/hits1.pdf ذرا اس میں دیکھیں تو ۔ ۔ ۔۔...
  7. اظہرالحق

    کچھ سوال ؟

    کل جیو پر ایک پروگرام الف میں موسیقی اور رقص پر کافی بعث ہوئی ، اسلام کو محور بنایا گیا ۔ ۔۔ میں نے گفتگو سے یہ اخذ کیا - مغرب (غیرمسلم ) ترقی یافتہ ہیں اسلئے کہ وہ فطرت کے ساتھ چلتے ہیں ، جبکہ مسلمانوں کو یہ قدغن وہ قدغن - وہ زیادہ عقلمند ہیں جبکہ ہمارے پاس عقل ہی نہی یعنی They are...
  8. اظہرالحق

    16 دسمبر کی یاد

    میں ڈھاکہ ٹوٹتے نہیں دیکھا ، مگر اتنا پتا ہے ، کہ اس دن پاکستانی قوم ایسی ٹوٹی ، کہ ابھی تک جڑ نہیں سکی ایک ایسا دن جس دن میں روتا ہوں جانے کیوں اس واقعے کی یاد میں جو اس وقت ہوا جب میں اس دنیا میں ہی نہ تھا مگر ایک تسلی ہوتی ہے کہ مجھے توڑ کہ اسنے جوڑا تو بہت مگر اک دراڑ ہے جو جاتی...
  9. اظہرالحق

    ایف ایم 4۔104 آواز

    ادھر یو اے ای میں ، ویسے تو بہت سارے اردو ہندی ایف ایم ہیں جیسے HUM FM , Radio 4 وغیرہ مگر ان سب میں عموماً انڈین میوزک ہی سنائی دیتا ہے ، مگر آواز ریڈیو پر آپ پاکستانی گانے بھی مسلسل سن سکتے ہیں ۔ ۔ آپ Live سن سکتے ہیں اسے ۔ ۔ اس ایڈریس پر...
  10. اظہرالحق

    گا رہا تھا کوئی درختوں میں

    شاعر : ناصر کاظمی موسیقی : ارشد محمود ڈرامہ “پڑوسی“ کے لئے NTM نے ریکارڈ کیا ---------------------------- گا رہا تھا کوئی درختوں میں رات نیند آ گئی درختوں میں چاند نکلا افق کے غاروں سے آگ سی لگ گئی درختوں میں مینہ جو برسا تو سنگ ریزوں نے چھیڑ دی بانسری درختوں میں کتنی آبادیاں...
  11. اظہرالحق

    ایک میرا اپنا گیت

    تیرے لئے میں جہاں میں آیا میرے لئے تو جہاں میں آئ میں دیوانہ تیرا ہو گیا آج اپنا ملن ہو گیا تیری آنکھوں میں جان جاں کھو گیا میرا دل یہ صنم تیرا گھر ہو گیا تیرے لئے میں جہاں میں آیا میرے لئے تو جہاں میں آئ روٹھو نہ تم ایسے ، میر جان نکل جائے گی تیرے بن یہ دیوانی ، میرے ساجن نہ رہ...
  12. اظہرالحق

    دوستی

    ہنسی کھنکتی ہوئ بجھی بجھی خوشیاں ہیں دوستی کی مہک سے رچی ہوئ گھڑیاں مزہ انوکھا سا ہے آتے جاتے رنگوں میں کتابیں گود میں پھیلی اور کھوئے باتوں میں رفاقتوں میں خزانہ جو ہم نے پایا ہے نہ دل پہ بوجھ ہے کوئ نہ غم کا سایہ ہے کبھی دریچوں میں شمعیں جو ہم جلاتے ہیں تو گیت لہجے خیالوں میں...
  13. اظہرالحق

    جیو اور اے آر وائ

    دوستو جیو نے بھی اپنا چہرہ دکھا دیا ۔ ۔ ۔ سارا دن بھارتی منتر ۔۔۔ ہمارے گھروں میں پہلے ہی اللہ کا نام کم لیا جا رہا ہے ، اب مزید کم ہو جائے گا ، اگر کوئ اسے نہ مانے تو پھر صرف ایسا ہی ہے کہ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیں کہ کچھ نہیں ہو گا اے آر وائ کا فیشن چینل بھی شروع ہو چکا ہے ،...
  14. اظہرالحق

    ایک الجھن

    یہاں پر بہت کچھ پڑھا ہے اسلام اور سائنس پر ، میرا ایک سوال ہے کو ئ جواب دے سکے تو !!! کیا آپ قرآن سے کوئ ایسی سائنس بتا سکتے ہو جسکو ابھی تک سائنس دریافت نہ کر سکی ہو ۔ ۔ اصل میں ہو یہ رہا ہے کہ سائنس پہلے بتاتی ہے اور پھر ہم اسے قرآن میں ڈھونڈتے ہیں ۔ ۔ ۔
  15. اظہرالحق

    عید اور پاکستانی ٹی وی

    کیا کہتے ہیں آپ؟ کیا عید پر آپ نے پاکستانی چینل دیکھے؟ جیو پر دی میسج (اردو میں) پی ٹی وی پر زرقا (آزادیٰ فلسطین کی کہانی) اے آر وایٰ پر لوز ٹاک میں بالا کوٹ کے استاد کا انٹرویو ہم ٹی وی پر دو بچیوں کی کہانی اسکی علاوہ آج ، اپنا ، مشرق ، ٹی وی ون وغیرہ کے پروگرامز ۔۔ ۔ ذرا اپنی را ءی...
  16. اظہرالحق

    تعارف میں ہوں اظہر

    السلام علیکم میں ہوں اظہر، ٣٣ سال کا سن ، کام کمپویوٹر پروگرامر اردو سے محبت ہے ، لکھتا بھی ہوں اور پڑھتا بھی ہوں موسیقی سے لگاؤ ہے ، کی بورڈ بجا لیتا ہوں امید ہے یہاں اچھے دوست ملیں گے وسلام
Top