16 دسمبر کی یاد

آج بنگلہ دیش ایک حقیقت ہے ، مگر کیا ہم ایسی اور حقیقتوں کے متہمل ہو سکتے ہیں ؟

  • نہیں

    Votes: 0 0.0%
  • خاموشی بہتر جواب ہے

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    37

اظہرالحق

محفلین
میں ڈھاکہ ٹوٹتے نہیں دیکھا ، مگر اتنا پتا ہے ، کہ اس دن پاکستانی قوم ایسی ٹوٹی ، کہ ابھی تک جڑ نہیں سکی

ایک ایسا دن جس دن میں روتا ہوں جانے کیوں اس واقعے کی یاد میں جو اس وقت ہوا جب میں اس دنیا میں ہی نہ تھا

مگر ایک تسلی ہوتی ہے کہ

مجھے توڑ کہ اسنے جوڑا تو بہت
مگر اک دراڑ ہے جو جاتی ہی نہیں

آج بنگلہ دیش ایک حقیقت ہے ، مگر کیا ہم ایسی اور حقیقتوں کے متہمل ہو سکتے ہیں ؟
 

زیک

مسافر
آپ کا رائے شماری والا سوال سمجھ نہیں آیا۔ اگر صرف علیحدہ ملک کی بات ہے تو کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ مگر اگر ان تمام واقعات کو سوچیں جو بنگلہ دیش کے بننے میں پیش آئے تو ایسا نہ ہی ہو تو بہتر ہے۔
 
Top