نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    چلو چاند پر چلتے ہیں

    ایک صاحب ہیں پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ ، وہ کافی عرصے سے ہمیں ڈرانےمیں لگے ہوئے ہیں ، مگر دنیا ہے کہ ڈرتی ہی نہیں ۔ ۔ پہلے تو انہوں نے “سیاہ سوراخ“ بلیک ہول کا شوشہ چھوڑا ، اور پھر اس پر خود ہی حیران ہو گئے ، پھر ایک کتاب لکھ ماری “وقت کی مختصر تاریخ “ ، مگر پھر بھی ہمیں جب کچھ سمجھ نہیں آیا تو...
  2. اظہرالحق

    رمز فیلڈ کا بیان

    آج ایک ہنسنے والی سائیٹ پر رمز فیلڈ کا یہ بیان ملا ۔ ۔ اب ترجمہ کیا کروں ۔ ۔ میری انگریزی تو ویسے ہی کمزور ہے ۔ ۔ ۔ "The unknown unknowns are unknown. The known unknowns are unknown but the known knowns are known. How do I know this? I just know the knowns ... But not the unknown...
  3. اظہرالحق

    تین اور شہید یا ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت سوچا ۔ ۔ ۔ بہت غور کیا ۔ ۔۔ کتابیں الٹیں ۔ ۔ نیٹ سرفنگ کی ۔ ۔ مگر نہیں سمجھ میں آیا کیا لکھوں کیا سمجھوں ۔ ۔ یہ خود کشی حرام ہے یا حلال ۔ ۔ یہ شہید کی موت ہے یا پھر عامر چیمہ جیسی جو کچھ دن کی جیل برداشت نہیں کر سکا ۔ ۔ ۔ یا پھر جنرل کریسی کی بات مانوں کہ یہ بے وقوف لوگ “جہاد“ سمجھ...
  4. اظہرالحق

    میں ایک فٹبال ہوں

    میں ایک فٹبال ہوں کبھی اسکی ٹھوکر میں کبھی اسکی کبھی ایک کے قدموں میں روندا جاتا ہوں کبھی کسی کے ہاتھوں پھینکا جاتا ہوں میں ایک فٹبال ہوں ہر کوئی مجھ سے کھیلنا چاہتا ہے کبھی گھٹنوں پر تو کبھی سر پر نچاتا ہے کبھی کسی گول میں پھینک کر خوش ہو جاتا ہے میں ایک فٹبال ہوں میں کسی کی...
  5. اظہرالحق

    پروگرامر ۔ ۔ ۔ ۔

    دوستو مجھے برقی ڈاک سے ملی ہے یہ نظم ۔ ۔ ۔ اچھی لگی سو حاضر ہے ۔ ۔ ------------------------------------------------------------------- یہ ڈاکومنٹ، یہ میٹنگ، یہ فیچر کی دنیا یہ انساں کی دشمن ، یہ کرسرز کی دنیا یہ ڈیڈ لائن کی بھوکی ، منیجمنٹ کی دنیا یہ پروڈکٹ اگر بن بھی جائے تو کیا ہے ؟...
  6. اظہرالحق

    Who Killed Electric Car?

    دنیا میں اس وقت توانائی کا بحران آہستہ آہستہ اپنی شکل واضح کرتا جا رہا ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ دنیا کے وسائل پر قابض لوگ (چاہے وہ حکومتیں ہوں یا کاروباری حضرات) دونوں اس سرمایہ دارانہ نظام کے اصولوں کے مطابق ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔ ۔ ۔ ایسی ہی ایک مثال یہ ڈاکومنٹری مووی ہے ، جو اسی مہینے رلیز کی...
  7. اظہرالحق

    تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی

    یورپ ۔ ۔ ۔ امریکا ۔ ۔ ۔ ہمارے خوابوں کی زمین ، جہاں ہم اپنے ہونہار سپوت انکی ترقی میں مدد دینے کے لئے برسوں سے بھیج رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اور اپنے ان آقاؤں کی خوشی کے لئے بہت کچھ کر رہےہیں ۔ ۔ ۔ جن میں ہماری “آزاد خیالی“ ۔ ۔ ۔ “بے باکی“ اور اپنوں سے “لا تعلقی“ اور اپنوں پر “تنقید“ ۔ ۔ ۔ ہائے ہائے...
  8. اظہرالحق

    نئی امنگیں جگا کہ تو دیکھو

    پاکستان میں پاپ گروپ 80 کی دہائی میں بننے شروع ہوئے اور اب تک کافی گروپس نے اپنی جگہ بنائی ہے ، اسٹرنگ فیلوز بھی ایک ایسا ہی گروپ تھا جس نے شروع میں کافی نام کمایا ، پھر یہ گروپ ٹوٹ گیا اور اب اسکے کچھ لوگ دوسرے گروپس میں شامل ہو چکے ہیں ، میوزک چینل کے نام سے ایک ٹی وی پروگرام میں یہ گیت کافی...
  9. اظہرالحق

    پانی پانی رے

    پچھلے دو مہینوں سے پاکستان میں آلودہ پانی کے استعمال سے اموات اور بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ ۔ ۔ پشاور تا کراچی ہسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں ۔ ۔ وجہ صرف ایک ہے پانی ۔ ۔ گرمیوں میں یہ مسلہ اکثر ہوتا تھا مگر اس دفعہ بہت ہی گھمبیر صورت اختیار کر گیا ہے ، میں نے غور کیا تو ایسا لگا (پتہ نہیں...
  10. اظہرالحق

    ایک گیت اصلاح کا طالب ہے

    مسافر ہوں یارو ، سفر پہ چلا ہوں ساتھی بہت ہیں ، مگر اکیلا ہوں بستیاں ہیں کتنی میرے راستوں میں مگر کوئی بھی میری منزل نہیں ہے طوفاں بہت ہیں ، جیون کے ساگر میں کسی موج کا کوئی بھی ساحل نہیں ہے کھویا ہے میں نے ، ہر ہم سفر کو یونہی چلتے چلتے جو کسی سے ملا ہوں میرے رات اور دن کا نہیں...
  11. اظہرالحق

    عورتوں کا عالمی دن

    آج حواتین‌کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، سنا ہے بہت سارے ملکوں میں آج کی چھٹی ہوتی ہے ، مگر یہ پتہ نہیں کہ مردوں کی یا عورتوں کی ؟ ۔ ۔ ذرا دیر کو سوچنے بیٹھے کہ عورتوں کا عالمی دن ہوتا ہے تو مردوں کا بھی ہوتا ہو گا بہت تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ نہ جی نہ دن تو صرف عورتوں کے ہوتے ہیں مردوں کے لئے...
  12. اظہرالحق

    خوبصورت ہو تم ۔ ۔ ۔

    ہماری (پاکستانی) پرانی فلموں کا ہیرو اکثر کالج کا طالب علم ہوتا تھا ، اور ہیروین سے پہلی ملاقات وہیں ہوتی تھی ، اور دل کی بات مختلف انداز میں کہی جاتی تھی ۔ ایک ایسا ہی گیت ، جس میں کالج کے فنکشن میں شاعری کا مقابلہ ہے اور ہیرو ہیروین کیسے بات کر رہے ہیں ، پڑھیے اور سر دھنیے ، خوبصورت بول سرور...
  13. اظہرالحق

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خاموشی سے گذر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے ایک خواب ہیں جو ٹوٹ کہ بکھر جائیں ہم تو کیا اب کون منتظر ہے ہمارے لئے وہاں شام ہو گئی ہے لوٹ کہ گھر جائیں ہم تو کیا ---------------------------------------------- محمد...
  14. اظہرالحق

    تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی

    تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہر شمع کے نصیب میں درد کا دھواں ہر پھول کی ہنسی میں چھپا ہے غم خزاں سنسان راستوں کا تماشا ہے زندگی تنہا تھی اور ہمیشہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سورج کو آنسوؤں کے سمندر میں پھینک دوں جو میرا...
  15. اظہرالحق

    سقراط - مشتاق قمر

    سقراط مصنف کا تعارف : مشتاق قمر ، راولپنڈی کے ادبی حلقوں کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے ، افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار اور اصل وجہ شہرت انکا انشایہ نگاری تھا ، اور ١٩٨٠ میں قائم ہونے والی بزم انشایہ کے بانی رکن تھے ، لکھنے کا آغاز مزاح نگار کی حثیت سے کیا اور ١٩٦٥ میں “لہو اور مٹی“...
  16. اظہرالحق

    ڈیوڈ ارونگ

    ربط اب اسے کیا کہیں گے ہم ؟
  17. اظہرالحق

    تو تتلی تھی میں بادل تھا

    تو تتلی تھی میں بادل تھا کچھ دن پہلے اسی گگن تلے تو میرے گیت کی مستی تھی میں تیری آنکھ کا کاجل تھا تو رنگ بھرے گلزار دیکھکر کھو گئی رے تو چھوڑ کہ میرا ساتھ پرائی ہو گئی رے کوئی سایہ تھا کوئی سپنا تھا یہاں کون تھا جو میرا اپنا تھا میں پاگل تھا ۔ ۔۔ ۔ تو تتلی تھی ۔ ۔ میں بادل تھا...
  18. اظہرالحق

    دھشت گردی کیا ہے ؟

    ذرا غور سے پڑھیے گا ، مختصر کالم میں کافی کچھ ہے http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2006/02/060218_ali_ahmed_na.shtml نوٹ : میں نے لنک پوسٹ کیا ہے ، اگر کوئی کاپی رائیٹ وغیرہ کا چکر نہ ہو :wink:
  19. اظہرالحق

    ایک گذارش

    سیرت نبوی(ص) کا فورم سب سے آخر میں ۔ ۔ کیا اسے کچھ اوپر لایا جا سکتا ہے ؟
  20. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    تصویر پوسٹ کرنا آج تک نہیں آیا :( یہ سائیٹ دیکھیں ایران کارٹون ڈاٹ کام یہ وہ ہی سائیٹ ہے جس نے اعلان کیا ہے ھالوکاسٹ کے کارٹونوں کا ۔ ۔ ۔ اسکا میسج بھی ضرور پڑھیے گا کہ ہو سکتا ہے اسے امریکہ بند کر دے ۔ ۔ ۔
Top