میں تصویر کیسے لگاؤں؟

اظہرالحق

محفلین
پا جی ، میرے پاس وی کجھ تصویریں ہیں جو آپ دیکھ کر خوش ہونگے ، مگر انہیں پوسٹ کیسے کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
اچھا یا پھر ایک حکیمی نسخہ آزما کردیکھیں
1۔ اس [link=http://www.eidmubarak.com/photo_greetings.php?tab=tab2&PHPSESSID=458315147ffbf1032968a689cc542832:5f2bba146f]عیدمبارک ڈاٹ کام[/link:5f2bba146f] پر جائیں
2- اپنا فوٹو براؤز کریں
3۔ دائیاں کلک کرکے، پراپرٹی میں جائیں اور یوآر ایل کو کاپی کریں
اور لنک کے کوڈ کے ساتھ پیسٹ کردیں۔
ممکن ہے کہ یہ ایک غیرقانونی طریقہ ہو مگر بہت عرصہ سے استعمال کررہا ہوں یو آر ایل کے حصول کےلئے۔
باقی نفع نقصان، کمی بیشی آپ کے ذمہ، میں نے آپ کو کچھ نہیں بتایا۔
 
Top