نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    استادوں کی اصلاحیں

    استادوں کی اصلاحیں (مضمون از کتاب: "ادب کیا ہے") مصنف: نورالحسن ہاشمی ، صدر شعبۂ اردو و فارسی لکھنؤ یونیورسٹی ۔ ناشر :ادارہ فروغِ اردو لکھنؤ ۔ ۱۹۵۹ ء ٭٭٭٭٭ ٭٭ کسی خیال کسی جذبے، یا کسی حقیقت کو جب ایسے انداز سے بیان کیا جائے کہ وہ بہت حسین ، بہت خوبصورت معلوم ہو ، دل کو موہ لے اور قلب کو گرما...
  2. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    جُوجَل شیءٌ عظیم! ھُوَ یَجعَل العَجَمیُ عَرَبیاً فی دقیقۃِ واحدۃ ۔ :D
  3. ظہیراحمدظہیر

    سائیں ، ننڈ پوری تھی وئی چھا؟

    سائیں ، ننڈ پوری تھی وئی چھا؟
  4. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت شکریہ ، نوازش! بہت مشکور ہوں ، عبدالرؤف! غزل کی خوبی یہی ہے کہ اس میں ہر طرح کا رنگ اور نقش سما جاتا ہے۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت بہت نوازش ، بہت شکریہ، آپا! آپ تعریف و تحسین میں اس قدر فراخدلی سے کام لیتی ہیں کہ آدمی شرمندہ ہوجاتا ہے ۔ یہ کچھ ٹوٹے پھوٹے حروف ہیں کہ جنہیں آپ اس قدر پذیرائی بخشتی ہیں ۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ، صحت و ایمان والی طویل عمر عطا فرمائے۔ آمین !
  6. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    آداب ، بہت نوازش!! سراپا ممنون ہوں ، اعجاز بھائی ! اللہ کریم آپ کا سایا سلامت رکھے! آپ کی سرپرستی قائم رکھے!
  7. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    :):):) بہت شکریہ ، بھائی! اللہ کریم سلامت رکھے! بہت ممنون ہوں آپ کی توجہ کے لیے!
  8. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت شکریہ ، نوازش! بہت مشکور ہوں ، ریحان! اللہ خوش رکھے!
  9. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت شکریہ، بہت نوازش! بہت ممنو ن ہوں ۔ اللہ کریم شاد و آباد رکھے! سللامت رہیں۔ :):):)
  10. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    نوازش ، بہت شکریہ، معان بھائی! شکر گزار ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے!
  11. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت بہت شکریہ ، نظامی صاحب! بہت مشکور ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے!
  12. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    ایسے ویسے قریبی! ! ذرا گردن گھما کر دائیں بائیں دیکھیے یہیں کہیں بیٹھے ہوں گے۔ ویسے احتیاط سے چیک کیجیے گا ورنہ پھر چائے مانگ لیں گے۔ 😀 تفنن برطرف، اللہ کریم آپ لوگوں کو شاد رکھے! جنتیں آباد رکھے! پھلیں پھولیں ، تروتازہ رہیں! آمین۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    بلوغ المرام جلد اول گفتگو دھاگہ

    بھائی ، اس معاملے کی طرف میرے متوجہ ہونےاور تبصرہ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ مجھے یہاں کچھ کنفیوژن نظر آیا اور میں نے چاہا کہ میں ٹائپنگ شروع ہونے سے پہلے اس کنفیوژن کو دور کرنے میں مدد کردوں ۔ مذکورہ بالا دونوں شروح کے ترجمے تو کاپی رائٹ کے تحت ہیں لیکن اگر آپ کسی شرح سے صرف احادیث اور ان...
  14. ظہیراحمدظہیر

    بھڑک اٹھے گا کسی دم ابھی غبارِ دلم

    بہت خوب! یہ اچھا ہوگیا ہے ، ریحان! اب دونوں مصرعوں میں لفظیاتی ہم آہنگی آنے کی وجہ سے یہ بہت مربوط ہوگیا ہے۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    احبابِ کرام ! چند سال پرانی ایک غزل آج نظر آئی تو جی چاہا کہ اسے آپ کے ذوق کی نظر کیا جائے۔ ان اشعار کا لہجہ آپ کو میرے عمومی لہجے سے ذرا مختلف محسوس ہوگا ۔ اپنی قابلِ قدر آرا سے نوازیے گا۔غزل پیشِ خدمت ہے! گر قبول افتد زہے عز و شرف! ٭٭٭ مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں ہم سندیسے ضیا کے...
  16. ظہیراحمدظہیر

    ہرلفظ میں اک جہاں آباد ہے

    مختلف زبانوں میں حروفِ تہجی کی ابتدا اور ان کی تاریخِ ارتقا کے بارے میں حاطب صاحب کی محولہ بالا مشہور مثالیں اگرچہ دلچسپ ہیں اور بادی النظر میں معتبر بھی معلوم ہوتی ہیں لیکن ان کی حیثیت مفروضات اور نظریات سے زیادہ نہیں ۔ مولوی عبدالحق نے اپنی کتاب قواعدِ اردو کے مقدمے میں ان نکات پر بحث...
  17. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    ہمارے ایک جاننے والے ہیں ان کی دادی ساس مرحومہ یاد آ گئیں۔ جب کوئی بچہ کام کرنے میں آنا کانی کیا کرتا تھا تو کہتی تھیں: "ہوں! کام نہ کرنے کے سو بہانے!!" اللہ کریم اُن کی مغفرت فرمائے ، آمین !
  18. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    بہت شکریہ ، بہت نوازش! قدر افزائی کے لیے ممنون ہوں ، شکیل بھائی! جیسا کہ پہلے عرض کیا کہ یہ تو آپ خوش ذوق قارئین کی محبت اور عنایت ہے کہ میری عام سی تخلیقات کی اس درجہ قدر افزائی کرتے ہیں۔ اللہ آپ تمام لوگوں کو خوش رکھے۔ جہاں تک کیسے لکھنے کا سوال ہے تو اس پر میں بہت ساری جگہوں پر پہلے بھی...
  19. ظہیراحمدظہیر

    بلوغ المرام جلد اول گفتگو دھاگہ

    نہیں بھائی، آپ ٹھیک نہیں کہہ رہے۔ بلوغ المرام کا اردو ترجمہ نہیں ہوا ہے۔ آپ لوگ نمعلوم کیوں دو مختلف باتوں کو خلط ملط کررہے ہیں۔ ٹائپنگ کا کام شروع کرنے سے پہلے اس غلط فہمی کو دور کرلیں تو بہتر ہے۔ "بُلوغ المرام من اَدِلّۃِ الاَحکام" نامی حدیث کی کتاب حافظ ابنِ حجر عسقلانی نے تالیف کی تھی...
  20. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    جلد ہی کچھ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں، علی وقار۔ آج کل اس طرف مصروفیات نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ۔ تخیل تو محوِ خرام رہتا ہے لیکن قلم چلانے کی فرصت کم میسر آتی ہے ۔
Top