نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    بہت شکریہ ، ذرہ نوازی ہے آپ کی! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے!
  2. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    بہت نوازش، بہت شکریہ، نظامی صاحب! توجہ کے لیے ممنون ہوں ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    بہت شکریہ ، بہت نوازش! اللہ کریم ہمیشہ شاد و آباد رکھے! عرصہ ہوا کہ آپ نے کچھ نہیں لکھا۔ مصروفیات اجازت دیں تو کچھ عطا کیجیے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    بہت بہت شکریہ ، ریحان! اللہ کریم خوش رکھے ، ذوق سلامت رہے! بہت ممنون ہوں ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    واقعہ آپ نے پورا تو سنایا ہی نہیں

    احمد بھائی، داد اور بیداد دونوں کے لیے بہت شکریہ! :) بہت نوازش ، بہت کرم نوازی ہے ۔ سخنوروں کا حرفِ تحسین شاعر کا سرمایا ہوتا ہے ۔ مجھے مالدار بنانے کا شکریہ!:)
  6. ظہیراحمدظہیر

    بلوغ المرام جلد اول گفتگو دھاگہ

    بلوغ المرام میرے پاس تو کتابی شکل میں ہے ۔ جہاں تک مجھے علم اس کتاب کا اردو ترجمہ ابھی تک نہیں ہوا ہے۔ البتہ اس کتاب کی تین شرحیں اردو میں موجود ہیں اور وہ تینوں میرے پاس پی ڈی ایف شکل میں موجود ہیں ۔ اگر آپ چاہیں تو میں اپنی ڈرائیو کا ربط دے سکتا ہوں ۔ (1)شرح از شیخ عثیمین (2) شرح از صفی...
  7. ظہیراحمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    نین بھائی ، آپ برا نہ مانیں ۔شاعر کو بات سمجھنے میں مشکل ہورہی تھی تو میں نےسامنے کی مثال دے دی کہ مشہور بات ہے نکتہ فوراً واضح ہوجائے گا۔ میر صاحب تو اس لیے زیادہ کچھ نہ کہہ سکے کہ افسوس آپ کو میر سے صحبت نہیں رہی۔ لیکن ادھر تو ۔۔۔۔۔۔ باغ تو سار اجانے ہے یہ بھڑکنے کے بجائے پھڑکنے...
  8. ظہیراحمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    افسوس ہوا مجھے آپ لوگوں کی باتیں پڑھ کر ۔ یعنی اس قدر بدگمانی اور بد ظنی ! آپ لوگ تو میرا اندازِتحریر اچھی طرح جانتے ہیں ۔آپ کو تو معلوم ہو جانا چاہیے تھا کہ یہ واضح طور پر ٹائپوکا مسئلہ ہے۔ لکھتے وقت میری توجہ بس ذرا سی ہٹی اور گڑبڑ ہو گئی۔۔۔۔۔میں نے تو پاکستان لکھا تھا کمبخت آٹو کریکٹ نے...
  9. ظہیراحمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    صارفین کی سہولت کے یے اب نئی پیکنگ میں دستیاب ہے "احمد برانڈ ماچس"!
  10. ظہیراحمدظہیر

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    تیز تھی رخشِ عمر کی رفتار باگ سے ہاتھ بھی ہٹا ہوا تھا خوب ہے، شکیل بھائی! ویسے یہی مضمون غالب انہی الفاظ کے ساتھ پہلے کہہ گئے ہیں ۔ رو میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
  11. ظہیراحمدظہیر

    بلوغ المرام جلد اول گفتگو دھاگہ

    محب علوی ، اگر آپ بلوغ المرام کی ٹائپنگ کروارہے ہیں تو پھر آپ نےدرست کتاب کا ربط نہیں دیا ۔ محدث والوں کی لائبریری میں جو کتا ب ہے وہ بلوغ المرام نہیں بلکہ اس کی مشہورشرح ہے جو شیخ عثیمین نے لکھی ہے۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    ۔۔۔۔ان چیزوں کے لیے وقت کم ہوتا ہے۔ ان کی دلچسپیوں کے دائرے کچھ اور ہیں۔ بہرحال ، کوشش رہے گی...

    ۔۔۔۔ان چیزوں کے لیے وقت کم ہوتا ہے۔ ان کی دلچسپیوں کے دائرے کچھ اور ہیں۔ بہرحال ، کوشش رہے گی کہ حسبِ ارشاد یہاں حاضری کو کچھ باقاعدہ بنایا جائے۔ مجھے یاد کرنے کا شکریہ!
  13. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، آپ کا تبصرہ پڑھ کر نجانے کیوں وہ چھاج اور چھلنی والی کہاوت یاد آگئی۔:grin: ویسے...

    راحل بھائی ، آپ کا تبصرہ پڑھ کر نجانے کیوں وہ چھاج اور چھلنی والی کہاوت یاد آگئی۔:grin: ویسے عید کا چاند تو متنازع ہوتا ہے ۔کسی کو نظر آتا ہے اور کسی کو نہیں۔ :) تفنن برطرف ، میں تو یہاں ہفتے عشرے آتا ہی رہتا ہوں ۔ لیکن آنے کے بعد سمجھ میں نہیں آتا کہ کروں کیا۔ بھائی ، میرے دامن میں تو کچھ...
  14. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    احبابِ کرام ! ایک نسبتاً تازہ غزل آپ کے ذوق کی نذر ہے ۔ امید ہے کہ شرفِ نقد و نظر پائے گی۔ گر قبول افتد۔۔۔۔۔! ٭٭٭ نوائے شوق نہیں عرضِ نارسا ہے مری یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری کس آستانِ تمنا پہ سر جھکا بیٹھا غریقِ آبِ ندامت خوئے وفا ہے مری برہنہ کر گئی مجھ کو ہوائے نام و نمود رہینِ...
  15. ظہیراحمدظہیر

    سمٹ رہا ہوں میں گمنام دائروں میں کہیں ظہیؔراپنی دل آزاریوں سےڈرتا ہوں

    سمٹ رہا ہوں میں گمنام دائروں میں کہیں ظہیؔراپنی دل آزاریوں سےڈرتا ہوں
  16. ظہیراحمدظہیر

    یہاں کہاں؟! <ابھی حقیقتِ اشیا ہے ایک عقدۂ مشکل > بہتر ہوگا ۔ ابھی کا لفظ یہ ظاہر کرتا ہے کہ...

    یہاں کہاں؟! <ابھی حقیقتِ اشیا ہے ایک عقدۂ مشکل > بہتر ہوگا ۔ ابھی کا لفظ یہ ظاہر کرتا ہے کہ عرفانِ حقیقت یکایک نہیں ہوتا بلکہ اس کے مراحل ہوتے ہیں۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    مختلف اسلامی کورسز اور محافل بارے اطلاعات

    ماشاء اللہ! اللہ کریم آپ کی مساعی قبول فرمائے اور ہر مسلمان کو کتابِ ہدایت قرآن مجید کو سمجھنے اور عمل میں لانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین مجھے ٹیگ کرنے کے لیے بہت شکریہ۔ الحمدللہ ، انٹرنیٹ کی بدولت اب قرآن فہمی کے متعدد ذرائع گھر بیٹھے عام پبلک کی دسترس میں آچکے ہیں۔ اگر اب بھی ان سے فائدہ نہ...
  18. ظہیراحمدظہیر

    نظم: "ڑ" حرفِ تہجی

    اس شعر میں ایطا نہیں ہے ۔ شعر البتہ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اس کے قافیےدرست نہیں ہیں ۔ لاحِق بر وزن سابق ہے یعنی اس میں " ح" مکسور ہے جبکہ برحق بروزن خندق ہے یعنی اس میں "ح" مفتوح ہے۔ اگر دونوں پر ایک ہی حرکت ہوتی توپھر ایطائے خفی ہوجاتا ۔ ایطائے خفی ایسا کوئی بڑا عیب نہیں اور شعر اگر ٹھیک ہو تو...
  19. ظہیراحمدظہیر

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    بہت خوب! ا کئی چھے اشعار ہیں ، شکیل بھائی! گام کا لفظ آپ نے البتہ ٹھیک استعمال نہیں کیا ۔اعجاز بھائی اس بارے میں لکھ چکے ۔ اس بارے میں مزید تفصیل کے لیے میرا یہ مراسلہ دیکھ لیجیے۔ دوسری بات یہ کہ ہر وہ حرفِ علت جو گرایا جاسکے ضروری نہیں ہے کہ اس کا اسقاط ہر مقام پر درست ہوگا۔ آپ کی اس زمین...
  20. ظہیراحمدظہیر

    واقعہ آپ نے پورا تو سنایا ہی نہیں

    بہت بہت شکریہ ، شکیل! جو شعر آپ کو پسند آیا وہ حقیقت ہے۔اور میں سمجھتا ہوں کہ ہر قلم کار اس کیفیت کو بخوبی سمجھ سکتا ہے۔ اللہ کریم ذوق سلامت رکھے !توجہ کے لیے بہت شکریہ!
Top