فلو کیا ہے ؟
فلو کی تعریف یوں بیان کی جاتی ہے کہ انفلوئنزا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری جس میں نظامِ تنفس متاثر ہوتا ہے اور ظاہری علامات میں دردِ سر ، عضلاتی درد ، بخار ، ناک کا بہنا ، زکام ، اور شدید کمزوری شامل ہیں۔
انفلوئنزا وائرس
انفلوئنزا وائرس کی تین اقسام ہیں۔ پہلی قسم A کہلاتی...