نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تم بھی ہم جیسے نکلے

    تم بھی ہم جیسے ہی نکلے ,,,,آئینہ مسعود اشعر ابھی چند برس پہلے ہی فہمیدہ ریاض نے دہلی کی ایک تقریب میں اپنی نظم ” تم بھی ہم جیسے ہی نکلے “ سنانا شروع کی تھی تو ایک صاحب اس پر پستول نکال کر کھڑے ہو گئے تھے۔بڑی مشکل سے ان پر قابو پا یا گیا اور پچھلے ہفتے ہندی کی مشہور ناول نگار اور شاعر کسم...
  2. محب علوی

    مختصر صحیح مسلم--تبصرے

    شاید ہم لوگوں نے کچھ عرصہ کے لیے ایک بہت ہی اہم اور فعال رکن کو بھلا دیا تھا اور توجہ ہی نہیں دی۔ میرا ترغیبی ذہن پچھلے ایک ہفتہ سے تانا بانا بن رہا تھا کہ کیسے میں اس فعال اور اہم رکن کو متحرک اور آمادہ کروں مگر کوئی صحیح اور جامع ترغیب سوجھ نہیں رہی تھی۔ آج ایک دم میری نظر پڑی مختصر صحیح مسلم...
  3. محب علوی

    گدھے کا قتل

    بارہ بنکی سے ملی ہے یہ الم ناک خبر ایک انسان نے کیا ایک گدھے کا مرڈر ہے! یہ قتل جس میں کوئی ملزم نہ وکیل نہ عدالت، نہ وکالت، نہ ضمانت، نہ اپیلایں چہ ظلم است کہ بدیدہِ ترمی بےنام تیغِ قاتل ہمہ گردانِ خرمی بے نام خر بھی اب جنگ کو تیار نظر آتے ہیں عالمی جنگ کے آثار نظر آتے...
  4. محب علوی

    فورم پر نامعلوم سکرپٹ

    مجھے کئ دنوں سے محسوس ہو رہا ہے جیسے فورم پر کوئی شیطانی سکرپٹ چل رہا ہے جو نہ صرف سسٹم کو سلو کر دیتا ہے بلکہ شاید فورم کی ڈیٹا بیس کو بھی نقصان پہنچا دے۔ DR SPYWAREسائٹ کو بلاک کرنے کی کوشش کرتا ہے ایک اور ممبر تو بالکل ہی سائٹ کو استعمال نہیں کر پارہے۔ کیا ایسا کسی اور کو بھی محسوس ہوا ہے۔
  5. محب علوی

    نعمان اور اظہر حاضری دیں

    نعمان اور اظہر دونوں سے مجھے شکایت ہے کہ اب تک کسی کتاب کے پوسٹ کرنے کی حامی نہیں بھری۔ جلدی سے دونوں یہاں آئیں اور صفائیاں دیں کہ وہ کیوں اس نیک کام میں حصہ نہیں لے رہے۔ جلدی جلدی آنا ہے۔
  6. محب علوی

    زاویہ 2

    جب میں زندگی میں پہلی مرتبہ ہانگ کانگ گیا تو جیسے ہر نئے ملک اور شہر میں جانے کا ایک نیا تجربہ ہوتا ہے اس طرح میرا ہانگ کانگ جانے کا تجربہ بھی میری زندگی کے ساتھ ایسے چھوتے ہوئے گزرا کہ میرے اندر تو شاید وہ سب کچھ تھا جسے اجاگر ہونے کی ضرورت تھی لیکن وہ باہر برآمد نہیں ہوپاتا تھا۔ میں وہاں جس...
  7. محب علوی

    چند اور زمرے

    میں تبصرہ جات کے ذیلی فورم کی بڑی کمی محسوس کر رہا ہوں اردو ڈیجیٹل لائبریری کے فورم میں۔ اس سے کسی بھی کتاب پر تبصرہ کرنے اور ڈھونڈنے میں کافی آسانی رہے گی۔ ایک اور زمرہ جو کہ شگفتہ کے کہنے پر میرے ذہن میں آیا ہے وہ ہے شعبہ ترغیب و تحریک یعنی مل جل ایک دوسرے کو اور اپنے حلقہ احباب میں اس...
  8. محب علوی

    گفتگو کا آرٹ

    جو کچھ کہنے کا اردہ ہو ضرور کہیے۔۔دورانِ گفتگو خاموش رہنے کی صرف ایک وجہ ہونی چاہیے۔۔وہ یہ کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔۔۔ورنہ جتنی دیر چاہے ، باتیں کیجئے۔۔۔اگر کسی اور نے بولنا شروع کر دیا تو موقع ہاتھ سے نکل جائے گا اور کوئی دوسرا آپ کو بور کرنے لگے گا۔۔۔چنانچہ جب بولتے بولتے سانس لینے...
  9. محب علوی

    دو بہرے

    جب دونوں شناسا کہیں ملتے ہیں تو ظاہر ہے حال احوال تو پوچھا جاتا ہے لیکن اگر اتفاق سے دونوں ہی بہرے ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔ اس نے کہا، آداب کرتا ہوں ، کہو کیا حال ہے؟ اس نے کہا، تھیلے میں دو رومال ہیں، اک تھال ہے اس نے کہا، انسان میں اب کچھ ذوقِ ہمدردی بھی ہے؟ اس نے کہا ہم کیا کریں، کھانسی بھی ہے ،...
  10. محب علوی

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    فرید اور شمشاد ماشاءللہ دونوں سرگرم رکن ہیں اس لیے میں نے سوچا کہ کیوں نہ دونوں حضرات کو بھی شامل کیا جائے، شمشاد تو راضی بر رضا ہیں دیکھتے ہیں فرید کیا جواب دیتے ہیں۔ تو آپ دونوں کونسی کتاب پر کام کرنا شروع کریں گے۔ یہاں بتائیں
  11. محب علوی

    حکایات

    سلطان محمود غزنوی کی وفات کے بعد اسلامی سلطنت کا شیرازہ بکھرنے لگا تو ایک عظیم انقلاب کے ذریعے سلجوقیوں کی حکومت قائم ہوئی جس سے اسلامی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا۔ پہلے سلجوقیوں نے خراسان کو فتح کرکے اپنی حکومت قائم کی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پورے ایران و عراق پر سلجوقیوں کی مضبوط حکومت...
  12. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔غنودیم غنودیم

    احسان بھائی! منور حسین بھی رخصت ہو گئے۔ انتقال سے پہلے۔۔۔" "کس کے انتقال سے پہلے؟" میاں احسان الٰہی نے اپنی بےنور آنکھوں سے چھت کے پنکھے کو تکتے اور اپنے فالج زدہ ہاتھ کو دوسرے ہاتھ سے اٹھا کر اپنے دل پر رکھتے ہوئے پوچھا۔ انھیں رہ رہ کر این جائنا کے درد شبہ ہورہا تھا۔ یہ جنوری 1986 کا ذکر ہے۔...
  13. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اس پوسٹ کا مقصد ہے ایسے اشعار پوسٹ کرنا جو ضرب المثل بنے آغاز کرتا ہوں الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا (مومن خاں مومن)
  14. محب علوی

    سر سید کی کہانی ... تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    بہت خوب سیدہ جی اس سلسلہ میں آپ کی کوششیں قابل قدر ہیں۔ ویسے اس مضمون کو تاریخ یا ادب کے ذمرے میں نہیں ہونا چاہیے کیا؟
  15. محب علوی

    میرا پیغام محبت ہے

    مری ہمدرس مری بات ذرا غور سے سن قبل اس کے کہ تری ماں، مری ماں تک پہنچے میں کسی طور بھی شادی کا نہیں ہوں قائل میرا پیغام محبت ہے ، جہاں تک پہنچے( ڈاکٹر انعام ا لحق جاوید)
  16. محب علوی

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    کارٹون تنازع: مقرر اشاعت پر موقف (بحوالہ بی بی سی اردو ) ان متنازع کارٹونوں کی وجہ سے پوری عرب دنیا سراپا احتجاج ہے۔ فرانس، اٹلی، جرمنی اور ہسپانیہ کے اخباروں نے بھی پیغمبرِ اسلام کی مبینہ توہین پر مبنی ڈینش آرٹسٹ کے متنازع کاٹون شائع کیے ہیں۔ یورپی اخباروں میں کارٹونوں کی اشاعت کا...
  17. محب علوی

    آرٹسٹ

    ایک ننھی بچی نے اپنی دادی سے پوچھا:۔ “دادی جان! کیا آپ آرٹسٹ ہیں؟“ دادی نے جواب دیا: “نہیں بیٹی۔ مگر تم کیوں پوچھ رہی ہو؟“ بچی بولی:۔ “امی کہہ رہی تھی کہ بڑھیا آگئی ہے اب یہاں روز نیا ڈرامہ ہوگا-“
  18. محب علوی

    امام غزالی رحمتہ اللہ

    امام غزالی کی ولادت با سعادت 450 ہجری بمطابق 1058 میں ایران کے شہر طوس کے قصبہ غزال میں ہوئی۔ ایک قول کے مطابق طوس کے قصبہ طاہران میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد بن محمد رحمتہ اللہ کا انتقال 465 میں اس وقت ہوئی جب آپ کی عمر پندرہ برس تھی آپ کے چھوٹے بھائی حضرت شیخ احمد غزالی کی عمر بارہ تیرہ برس کی...
  19. محب علوی

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    اس نے پر کاٹ کر جب بابِ قفس کھول دیا یاد بہت مجھے اڑنے کے زمانے آئے آج مجھے میری ایک کولیگ جو کہ اب مایئکروسافٹ میں جا چکی ہیں یہ بتایا کہ وہ ووٹ نہیں ڈال سکی کیونکہ کہ ووٹ کی آپشن نہیں آرہی اب۔ میں نے جا کر دیکھا تو تھریڈ مقفل تھی ۔ پہلے تو مجھے یقین نہیں آیا مجھے...
  20. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    ایک بڑا گھمبیر مسئلہ آن پڑا ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ انصاف پسند حضرات سے اس پر پولنگ کروا کر دیکھ لوں کہ اصل صورتحال کیا ہے اور خلقِ خدا کیا سمجھتی ہے۔ تو خواتین و حضرات واقعہ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے انصاف کو مدِنظر رکھ کر فیصلہ کرنا ہے کہ سیانا کون ہے محب یا ماورا ؟ خیال رہے کہ انصاف...
Top