سیانا کون ہے محب یا ماورا

سیانا کون ہے


  • Total voters
    53
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایک بڑا گھمبیر مسئلہ آن پڑا ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ انصاف پسند حضرات سے اس پر پولنگ کروا کر دیکھ لوں کہ اصل صورتحال کیا ہے اور خلقِ خدا کیا سمجھتی ہے۔ تو خواتین و حضرات واقعہ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے انصاف کو مدِنظر رکھ کر فیصلہ کرنا ہے کہ

سیانا کون ہے محب یا ماورا ؟

خیال رہے کہ انصاف کا سر جھکنے نہ پائے آپ کا غلط فیصلہ انصاف کے کندھے جھکادے گا۔ بہت غیر جاندار ہو کر عصبیت سے پاک فیصلہ کیجئے گا۔
 

ماوراء

محفلین
lol۔۔یہاں کوئی بھی آ کر رپلے نہیں کرے گا۔۔کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ ماوراء ہی سیانی ہے۔۔۔ :wink:

ویسے ایک تو ووٹ ہو گیا ہے نا۔۔فریب کا

اور دوسرا یہ ہے۔۔۔

محب میرا ناب سعدیہ ہے۔۔۔اور میں ماوراء کو ووٹ دوں گی۔۔
:wink: :p

اب 2 ووٹ ہو گئے ہیں۔۔ :wink:
 
ایک تو تم سمجھتی نہیں ہو ماورا کہ فریب نے فریب سے کام لیتے ہوئے تمہیں ووٹ دیا تھا اور اس کا ووٹ وہیں ضائع ہو گیا تھا۔

اور سعدیہ کا تو ابھی ووٹ ہی نہیں بنا وہ کیسے ووٹ ڈال سکتی ہے ۔

البتہ شکیل، گڈو، فیکا، اچھو نے بذریعہ ڈاک مجھے ووٹ بھیجے ہیں جو میں نے شکریہ کے ساتھ قبول کر لیئے ہیں۔ :p

اس طرح میرے ووٹ ہو گئے 4
اور تمہارے حق میں ابھی تک “نشتہ“ ووٹ ہیں :wink:
 

ماوراء

محفلین
فکر نہ کریں۔۔۔میں ذرا دور رہتی ہوں نا۔۔تو کل تک مجھے پوسٹ مل جائے گی۔۔۔میرے تو بہت جاننے والے ہیں۔۔جو سب ہی مجھے سیانی کہتے ہیں۔۔۔ :wink:
خیر ۔۔دیکھتے ہیں۔۔۔کس کو زیادہ ملتے ہیں۔۔
ویسے سچی بتاؤں تو مجھے لگتا ہے۔۔یہاں کوئی بھی رپلے نہیں کرے گا۔۔۔ :wink:
 
نراش مت ہو لوگ تو کھچے چلے آئیں گے یہاں تم دیکھنا اور اگر کوئی نہ آیا تو شکایات میں جا کر شکایت لگایئں گے کہ اتنی ضروری پوسٹ پر کوئی آہی نہیں رہا۔
 

ماوراء

محفلین
چلیں ٹھیک ہے۔۔۔دیکھتے ہیں کس کی بات درست ہوتی ہے۔۔۔اور اگر انصاف نا ہو سکا تو۔۔۔آپ سیانے اور میں سیانی۔۔۔ :wink: :p
 
اور اگر انصاف ہو گیا تو میں سیانا اور تم نہیں

بس اب اپنے اپنے ووٹ ڈھونڈ کر لانا شروع کریں۔

Joseph نے نیویارک سے، مرلی نے سری لنکا سے ، راگھون نے بھارت سے اور چی آن لی نے بیجنگ سے میرے حق میں برقی ڈاک سے ووٹ بھیجا ہے۔ میں اس فورم کے توسط سے ان سب حضرات کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے اتنی دور سے اپنی انصاف پسند طبیعت کا عملی ثبوت دیا۔

اس طرح محب کے ووٹ ہو گئے 8
اور ماورا ہنوز دلی دور است کی تصویر بنی بیٹھی ہیں :wink: یعنی 0 ووٹ
 

ماوراء

محفلین
نو۔۔میں بے ایمانی پر یقین نہیں رکھتی۔۔۔ :wink:

میرے ووٹ کم ہی ہوئے تو مجھے وہی ٹھیک ہیں۔۔۔فریب کا ایک ووٹ تو ہوا نا۔۔ :wink:
مجھے سچا ایک ووٹ ہی کافی ہے۔۔۔

پھر میں خود بھی آپ کو سینا ہی مان جاؤں گی۔۔۔لیکن۔۔میں ان نیویارک اور سری لنکا وغیرہ کو نہیں مانتی۔۔۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
میں ، اور تین ووٹ ۔ والتھم سٹو سے راحیلا، کوثر ،نبیلا ، رانیہ ، سدرہ ، ملائیکہ ، نصرت ، پنکی ،ڈنکی ، شنکی
کے ووٹ ، اور ساوتھ ہال سے ذبیدہ ، ثمینہ ، ثریا ، سارہ ، کے ووٹ ۔
جدہ سے شیری ، ذوہیب ، وقاص ، کے ووٹ ،
اسلام آباد سے فخر ، حنا ، شفق ، کے ووٹ
اور ابھی بے شمار آرہے ہیں ماورہ کے حق میں ۔
 
بوچھی کا ووٹ مان لیا جانا تھا مگر ماورا نے خود ہی ووٹ لینے سے انکار کر دیا اور میں پھر بتاتا چلوں کہ نا بالغان کا ووٹ قابل قبول نہیں ہو گا۔

میں santra , christine,samantha اور jane کا بہت مشکورو ممنون ہون جنہوں نے One Tel مارکیٹنگ ڈیپارٹمنت سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ماورا کے حق میں 4 ووٹ ڈالے گئے مگر چاروں قواعد کی خلاف ورزی کی وجہ سے مسترد ہو گئے

اس طرح اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ
ً محب 12
ماورا 0 (ایک فریب ووٹ ابھی زیر غور ہے )
 

ماوراء

محفلین
hahaha۔۔۔
یہ santra , christine,samantha اور jane۔۔۔۔یہ کون ہیں میں ان کو نہیں جانتی۔۔۔بلکہ کوئی بھی ان کو نہیں جانتا۔۔۔اس لئے یہ ووٹ سراسر زبردستی ڈالے گئے ہیں۔۔۔ :wink:

ماوراء :- 2 ووٹ

محب :- 0 ووٹ
 
ناظرین ایک دم سے ووٹوں کی بوچھاڑ ہو گئی ہے اور ووٹ گننے کے لئے عارضی طور پر ووٹ لینے کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔ اس اثنا میں البتہ آپ محب علوی کے حق میں ووٹ ڈال سکتے ہیں(کیونکہ ان کے ووٹ بہت دور دور سے آرہے ہیں اس لئے انہیں لوٹانا اخلاقا اچھا نہیں لگتا ہے)۔
 

تیشہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
بوچھی کا ووٹ مان لیا جانا تھا مگر ماورا نے خود ہی ووٹ لینے سے انکار کر دیا اور میں پھر بتاتا چلوں کہ نا بالغان کا ووٹ قابل قبول نہیں ہو گا۔

میں santra , christine,samantha اور jane کا بہت مشکورو ممنون ہون جنہوں نے One Tel مارکیٹنگ ڈیپارٹمنت سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ماورا کے حق میں 4 ووٹ ڈالے گئے مگر چاروں قواعد کی خلاف ورزی کی وجہ سے مسترد ہو گئے

اس طرح اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ
ً محب 12
ماورا 0 (ایک فریب ووٹ ابھی زیر غور ہے )


کیا ہے کہ مارکیٹینگ ڈیپارٹمنٹ سے ان سب کو میں نے ہی روانہ کیا تھا ماورہ کے ووٹ کے لئے ۔ وہ سب غلطی سے آپکو دےآئے جو کہ اب میں واپس لیتی ہوں اور یہی سب پھر ماورہ کے ہوئے :p
 

ماوراء

محفلین
اور ماوراء اپنے ووٹ گن گن کر تھک گئیں ہیں۔۔۔اس لیے۔۔وقفہ لیا جاتا ہے۔۔۔
اور اب کل شام کو آ کر ہم رزلٹ کا فیصلہ کر سکیں گے۔۔۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بوچھی کا ووٹ مان لیا جانا تھا مگر ماورا نے خود ہی ووٹ لینے سے انکار کر دیا اور میں پھر بتاتا چلوں کہ نا بالغان کا ووٹ قابل قبول نہیں ہو گا۔

میں santra , christine,samantha اور jane کا بہت مشکورو ممنون ہون جنہوں نے One Tel مارکیٹنگ ڈیپارٹمنت سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ماورا کے حق میں 4 ووٹ ڈالے گئے مگر چاروں قواعد کی خلاف ورزی کی وجہ سے مسترد ہو گئے

اس طرح اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ
ً محب 12
ماورا 0 (ایک فریب ووٹ ابھی زیر غور ہے )


کیا ہے کہ مارکیٹینگ ڈیپارٹمنٹ سے ان سب کو میں نے ہی روانہ کیا تھا ماورہ کے ووٹ کے لئے ۔ وہ سب غلطی سے آپکو دےآئے جو کہ اب میں واپس لیتی ہوں اور یہی سب پھر ماورہ کے ہوئے :p

یہ لڑکیاں بھی نہ۔۔۔اف۔۔۔کسی نا کام کی۔۔۔انہوں نے اللہ جانے کہاں ووٹ دے دیا۔۔۔ :p :wink:
 

ماوراء

محفلین
یہاں سب نیک ہی ہیں۔۔۔ :wink: اور سب نیک کام ہی کر رہے ہیں۔۔

ہاں البتہ ایک بندے پر مجھے شک ہے۔۔۔وہ آپ کو شاید ووٹ دے جائے۔۔۔ :p :?
 
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بوچھی کا ووٹ مان لیا جانا تھا مگر ماورا نے خود ہی ووٹ لینے سے انکار کر دیا اور میں پھر بتاتا چلوں کہ نا بالغان کا ووٹ قابل قبول نہیں ہو گا۔

میں santra , christine,samantha اور jane کا بہت مشکورو ممنون ہون جنہوں نے One Tel مارکیٹنگ ڈیپارٹمنت سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ماورا کے حق میں 4 ووٹ ڈالے گئے مگر چاروں قواعد کی خلاف ورزی کی وجہ سے مسترد ہو گئے

اس طرح اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ
ً محب 12
ماورا 0 (ایک فریب ووٹ ابھی زیر غور ہے )


کیا ہے کہ مارکیٹینگ ڈیپارٹمنٹ سے ان سب کو میں نے ہی روانہ کیا تھا ماورہ کے ووٹ کے لئے ۔ وہ سب غلطی سے آپکو دےآئے جو کہ اب میں واپس لیتی ہوں اور یہی سب پھر ماورہ کے ہوئے :p

دئیے ہوئے ووٹ ہرگز واپس نہیں ہوں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top