السلام علیکم
لائبریری میں کام کے لئے ایک ورک فلو تشکیل دیا ہے ۔ اب تمام نئے عنوانات پر کام کا آغاز اس ورک فلو کے تحت کیا جائے گا ۔ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ نئے عنوانات پر کام کا آغاز و لائحہ عمل ورک فلو کے تحت طے کر لیں ۔
شکریہ
اگر اس ذیل میں کچھ سوال ہو تو درج کر سکتے ہیں۔...