جرعہ جرعہ
اردو لائبریری ایک تعارف
۱
اگر رات کو اچانک آنکھ کھل جائے جیسے میری ابھی کھل گئی ہے تو میں یہ سب لکھنے بیٹھ گئی ہوں لیکن ممکن ہےآپ کا لکھنے کو دل ہی نہ کرے بلکہ کوئی کتاب پڑھنے کو دل چاہے اور آپ کے پاس کتاب ہی نہ ہو بلکہ کمپیوٹر ہو اور آپ چاہیں کہ کمپیوٹر پر ہی کوئی...