السلام علیکم
بہت وقت سے خواہش تھی لائبریری میں ایک سروے کنڈکٹ کرنے کی ۔ اس پر کام اگر چہ شروع ہوا البتہ کچھ نہ کچھ وجہ سے اس میں تاخیر ہوتی رہی۔ تاہم مجھے خوشی ہو رہی ہے یہ بتاتے ہوئے کہ اُردو ڈیجیٹل لائبریری میں پہلا سروے ترتیب دیا ہے۔ سروے فارم موجودہ لائبریری اراکین کو ایمیل کر دیا جائے...