توجہ پلیز : فرحت کیانی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرحت ، کیسی طبیعت ہے اب ؟ آپ سے بات نہیں کر پائی اب تک :(

اگر آپ صفحات پوسٹ اور ٹائپ ساتھ ساتھ کر رہی ہیں تو جب تک طبیعت بالکل ٹھیک نہیں ہو جائے مزید صفحات نہیں لکھیں ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ
میں بہتر محسوس کر رہی ہوں اب۔۔۔ اس لئے آہستہ آہستہ کام شروع کر دیا ہے۔۔۔۔:)
بہت شکریہ شگفتہ :flower:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرحت ، آپ نے از خود صفحات کے لیے کہا تھینکس ۔ جذبات میں آ کر میں نے ایک ساتھ دو عنوان بھیج دیے آپ کو :)

جو پہلی ایمیل میں عنوان ہے اسے ابھی رہنے دیں ۔ جو عنوان دوسری ایمیل میں ہے ان صفحات کو دیکھ لیں ۔ لیکن وہ تمام صفحات آپ کو نہیں لکھنا ہیں ان میں سے کچھ لکھنا ہیں ۔ میں ایک اور ایمیل میں دوبارہ صفحات کی نشاندہی کر دیتی ہوں یعنی صرف وہ صفحات جو آپ کو لکھنا ہیں ۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

فرحت ، "شرارتی بیوی" کے بقیہ تمام صفحات کے تھریڈز کھول دیئے ہیں میں نایاب بھائی کے ساتھ مل کر ۔ اور اس عنوان کے تمام صفحات کی تقسیم بھی مکمل ہو چکی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top