دلچسپ و عجیب : تبصرہ ، تجویز ، استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

فہیم ، کیا یہ ایک مکمل کتاب ہے شایع شدہ ؟ کچھ تفصیل بتائیں اس بارے میں۔ اس کے مصنف / مؤلف کون ہیں ؟

شکریہ
 
جرمن شاعر کی اپنی بیوی سے محبت والا واقعہ کچھ ایویں ہی لگتا ہے۔
ملائیشیا میں ایک بیوی سے زیادہ رکھنے پر ٹیکس والی بات بہت دلچسپ تھی۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

فہیم ، کیا یہ ایک مکمل کتاب ہے شایع شدہ ؟ کچھ تفصیل بتائیں اس بارے میں۔ اس کے مصنف / مؤلف کون ہیں ؟

شکریہ

وعلیکم السلام

جی یہ ایک مکمل شائع شدہ کتاب ہے۔
لیکن اس پر نہ ہی تو کسی مصنف کا نام ہے نہ ہی کسی اور قسم کی تفصیلات۔ جبکہ کتاب پوری صحیح حالت میں ہے۔
یعنی اس کے کوئی شروع کے صفحات اور ٹائٹل وغیرہ سب موجود ہیں۔
 
Top