السلام علیکم
چند سوالات :
ایک مسلمان معاشرے میں :
اقلیتوں کے حقوق کیا ہیں ؟
اقلیتوں کے حقوق کی تعریف / بیان کی ذمہ داری کس پر ہے ؟ کیا اسلام خود یا مسلمان یا کون ؟
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کس کے ذمہ ہوتا ہے ؟
اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے افراد / گروہ سے نمٹنے کے لیے اسلام میں...