توجہ پلیز : جویریہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
گزارش ہے کہ یہ ساری پروف ریڈنگ شاید ایک ہفتہ تک کا وقت لے

:best:


بہت شکریہ جویریہ ، یہ تو خوشی کی خبر سنائی ، میرا دل ہے کہ پروف ریڈنگ کے فوراً بعد ہی اس کی ای بک بھی بن جائے یعنی سالگرہ پر ہمارے پاس ایک اور عنوان مکمل ہو جائے گا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھا جویریہ ایک بات ، کیا اعجاز انکل کو صفحات کی نشاندہی کرتی جا رہی ہیں ساتھ ساتھ ؟ میں سوچ رہی ہوں اعجاز انکل کی آسانی کے لیے بھی ایک دھاگہ کھول دیا جائے اور وہاں بھی صفحات کی نشاندہی کر دی جائے ؟
 

جیہ

لائبریرین
میں جن صفحات کی پروف کرتی ہوں، بابا جانی کو میل کر دیتی ہوں۔ وہ پروف کے بعد پوسٹ کر دیتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top