توجہ پلیز : ابن سعید

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی اپیا اگر چاچو نے بقیہ دو صفحات مکمل کر لئے ہیں تو میں انشاء‌اللہ اس پے کل کام کرتا ہوں۔ پچھلے چار پانچ دنوں سے سمت کے اگلے شمارے پر دن و رات کام کر رہا ہوں۔ اس لئے تھوڑا عدیم الفرصت تھا۔ خیر اس کو اولین فریضہ سمجھتے ہوئے کل تک انشاء اللہ ای بک تیار کر دوں گا۔ :)

والسلام!
 

ثوبیہ ناز

محفلین
السلام علیکم دوستو میں اس محفل میں بلکل نیو انٹر ہوی ہوں پلیز میری ہیلپ کریں کہ میں آپ سب کی طرح کیسے صحیح دھاگوں کو چُنوں اور آپ سب کی صحبت سے فیض یاب ہو سکوں شکریہ (ثوبیہ ناز)
 
وعلیکم السلام!

شگفتہ اپیا آپ کام کی نوعیت بتائیں۔ کوشش کروں گا کہ کچھ وقت نکال سکوں۔ اگر بس سے باہر ہوا تو عذر پیش کر دوں گا۔ :)
 
ثوبیہ ناز صاحبہ سلام مسنون!

محفل مین خوش آمدید۔ امید کہ آپ کو یہ محفل پسند آئے گی۔ اور آپ یہاں ایک بہترین اضافہ ثابت ہونگی۔ :)

چونکہ آپ نے سب سے پہلے مجھے پکارا ہے اس لئے مجھ پہ لازم آتا ہے کہ ہر ممکن خدمت کے لئے حاضر ہوں۔ :)

جیسا کہ شگفتہ اپیا نے آپ کو ربط فراہم ہی کر دیا ہے اس صفحے پر جائیں اور اپنے تعارف کے لئے ایک نیا دھاگہ کھولیں۔ کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور لکھیں۔ سبھی کو آپ کی مدد کر کے خوشی ہوگی۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام!

شگفتہ اپیا آپ کام کی نوعیت بتائیں۔ کوشش کروں گا کہ کچھ وقت نکال سکوں۔ اگر بس سے باہر ہوا تو عذر پیش کر دوں گا۔ :)

بہت شکریہ سعود بھائی

میں کچھ ہوم ورک مکمل کر لوں ، پھر آپ سے ڈسکس کرتی ہوں
۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

سعود بھائی ، لائبریری نکات ڈسکس کرنے کے لیے ذپ بھیجا تھا ابھی آپ کو ۔ چیک کیجیے گا پلیز ۔

شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top