ثوبیہ ناز صاحبہ سلام مسنون!
محفل مین خوش آمدید۔ امید کہ آپ کو یہ محفل پسند آئے گی۔ اور آپ یہاں ایک بہترین اضافہ ثابت ہونگی۔
چونکہ آپ نے سب سے پہلے مجھے پکارا ہے اس لئے مجھ پہ لازم آتا ہے کہ ہر ممکن خدمت کے لئے حاضر ہوں۔
جیسا کہ شگفتہ اپیا نے آپ کو ربط فراہم ہی کر دیا ہے اس صفحے پر جائیں اور اپنے تعارف کے لئے ایک نیا دھاگہ کھولیں۔ کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور لکھیں۔ سبھی کو آپ کی مدد کر کے خوشی ہوگی۔
