تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

اعجاز اختر => چاچو
سیدہ شگفتہ => خاتونِ آہن
نبیل => محفل کی شہ رگ
بوچھی => جانِ محفل
تعبیر => محفل کی دھڑکن
شمشاد => ہر دلعزیز
زیک => مردِ جدید
عندلیب => محفل کی بلبل
سارہ خان => اجالوں کی سفیر
ماوراء => محفل کا م

---
جاری ہے۔۔۔۔
---

اور

ابن سعید => کمسن بوڑھا
 
شمشاد

لائبریرین
آصف : گمشدہ ناظم
حسن : محفل کا لاڈلا
فرذوق : محفل کا چھوٹا

باقی اگلی قسط میں
 
سارہ خان

محفلین
واہ ابن سعید بھیا ۔۔ ٹائٹل تو بڑا زبردست دیا ہے مجھے ۔۔ :grin: بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔:)

لیکن یہ ٹائٹل کیوں آیا آپ کے ذہن مین کوئی خاص وجہ ؟۔۔:)
 
ماوراء

محفلین
سعود، یہ محفل کی م سے کیا مراد ہے؟ محفل کی محبت تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے؟:hehe:

شگفتہ کا سب سے اچھا لگا۔
 
واہ ابن سعید بھیا ۔۔ ٹائٹل تو بڑا زبردست دیا ہے مجھے ۔۔ :grin: بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔:)

لیکن یہ ٹائٹل کیوں آیا آپ کے ذہن مین کوئی خاص وجہ ؟۔۔:)

دیکھئے بیٹا آپ کو پسند آیا اس کا شکریہ اور وجہ تو راز ہے۔ اگر آپ کو غیر موزوں لگتا ہو تو بدلنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ :)
 
سعود، یہ محفل کی م سے کیا مراد ہے؟ محفل کی محبت تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے؟:hehe:

شگفتہ کا سب سے اچھا لگا۔

بھئی اپیا م سے تو ماوراء، محبت، مصبت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ (م سے مزاق کر رہا ہوں)

ویسے محفل کے ح ف اور ل کو بھی تلاشنا ہوگا۔ حسن بھائی محفل کے ح ہو سکتے تھے پر انھیں تو شمشاد بھائی نے نواز دیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹی وی پر فلپس کا ایک اشتہار آیا کرتا تھا
Philips make things better
میرے خیال میں نبیل بھائی کے لیے یہ ٹائٹل اچھا ہے Nabil makes things better
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

ایک بندے کا ٹائٹل بہت مزے کا ہے ، اک دم فٹ ِ ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
سارہ خان

محفلین
دیکھئے بیٹا آپ کو پسند آیا اس کا شکریہ اور وجہ تو راز ہے۔ اگر آپ کو غیر موزوں لگتا ہو تو بدلنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ :)

پسند تو آیا ہے ۔۔:tounge: پر موزوں کا نہیں پتا ۔۔ وجہ اگر پتا چل جائے تو ہی موزوں غیر موزوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے نہ ۔۔

ویسے باقی سب کے ٹائٹل بھی زبردست دیئے بھیا اپ نے ۔۔ :clapp:

خاص طور سے زیک کا مرد جدید بہت دلچسپ ۔۔:grin: :grin:
 
رین ڈراپ یا برکھا کی بوند

بوجھئے کس کا ٹائٹل ہے؟

اشارے دیتا ہوں: ان کا کام کبھی بھی کہیں بھی ٹپکنا بلکہ ٹپک پڑنا ہے۔ خیر جب سے محفل کا چھپر نیا ڈالا گیا ہے تب سے ان کا نزول کچھ کم ہے یعنی غریبوں کو راحت۔ ویسے ممکن ہے کہ سوکھا چل رہا ہو مانسون کے ہوتے ہوئے بھی۔
 
Top