نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    مانیں یا نہ مانیں مگر فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ اور ٹوئٹر وغیرہ کو آپ دن میں ایک سے زائد بار ضرور کھولتے ہوں گے۔ مگر اس وقت کیا ہوگا جب آپ سوشل میڈیا کا استعمال ترک کرنا چھوڑ دیں گے؟ اگر آپ ایک ہفتے تک بھی کسی طرح فیس بک کو استعمال نہ کریں تو ممکنہ طور پر درج ذیل چیزیں آپ کے ساتھ ہوں گی۔...
  2. حمیرا عدنان

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    آئی فون کو پسند کرنے والے افراد کو ہوسکتا ہے یہ اچھا نہ لگے مگر سام سنگ کے نئے گلیکسی نوٹ 7 کو اب تک کا سب سے بہترین اسمارٹ فون قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ فون آئندہ چند روز میں پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ سام سنگ نے اب تک کا سب سے متاثر کن اسمارٹ فون تیار کیا...
  3. حمیرا عدنان

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹر خوش بخت شجاعت نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل آباد بورڈ نے میٹرک کی سند پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصویر لگا رکھی ہے ۔ سینٹ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کی خاتون سینیٹر خوش بخت شجاعت نےنقطہ اعتراض پر ایوان کو بتایا کہ فیصل آباد بورڈ نے میٹرک کی سند پر شہباز شریف...
  4. حمیرا عدنان

    تحریر تو پتہ نہیں کس کی ہے لیکن سیدھی دل پہ لگی ..

    جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے ان کے ساتھ ایک دو مٹھی بچی ہوئی دالیں سل بٹے...
  5. حمیرا عدنان

    کٹاس راج ٹیمپل کمپلیکس کی سیر

    کلرکہار انٹر چینج سے چکوال روڈ پر تقریباً 22 کلومیٹر کی دوری پر واقع ایک تاریخی مندر واقعہ ہے. دھوپ بہت تیز ہونے کی وجہ سے تصاویر زیادہ اچھی نہیں لے سکی لیکن امید ہے یہ تصاویر بھی آپ کو پسند آئیں گی بقول گائیڈ کے تقسیم ہند سے قبل یہاں ہندوؤں کی اچھی خاصی آبادی تھی لیکن انیس سو سینتالیس...
  6. حمیرا عدنان

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    کھیوڑہ نمک کی کان کل اچانک سے پروگرام بنا کہ کھیوڑہ نمک کی کان دیکھی جائے پاکستان تو آئی ہوئی ہوں تو کیوں نہ تھوڑی بہت سیر ہی کی جائے گرمی ہے تو کیا ہوا کویت سے تو کم ہی گرمی ہے پاکستان میں ہم لاہور سے ناشتہ وغیرہ کر کہ کھیوڑہ جانے کے لیے نکل پڑے براستہ موٹر وے پاکستان کی سڑکوں پر زندگی میں...
  7. حمیرا عدنان

    ناخن صحت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ انگلیوں کے ناخن آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتے ہیں؟ جی ہاں یقین کرنا شاید مشکل ہو مگر ڈاکٹر آپ کی صحت کے بارے میں ناخنوں کو دیکھ کر بہت کچھ بتاسکتے ہیں۔ ناخنوں کے ذریعے لگ بھگ 30 مختلف طبی علامات کو دیکھ کر مختلف امراض کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ کلب ناخن گول اور...
  8. حمیرا عدنان

    گمشدہ فون کی تلاش کے لیے گوگل مددگار

    گوگل نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے "مائی اکاﺅنٹ" سروس کو اپ ڈیٹ کرکے اس میں ایک فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے گمشدہ یا چوری ہو جانے والے اسمارٹ فونز کو تلاش کرسکتے ہیں۔ یعنی آپ اب اس نئے آپشن کی بدولت اپنے گم یا چوری ہوجانے والے فون کو تلاش کرسکتے ہیں۔ گوگل کی جانب سے پہلے...
  9. حمیرا عدنان

    'ورچوئل ریئلیٹی': تفریح و تربیت کا نیا دور

    ورچوئل انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کے اردو میں معنی مجازی کے ہیں۔ اردو لغت کے مطابق مجازی کے معنی مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیرحقیقی، اور فرضی کے ہیں۔ اب لفظ ورچوئل تو سمجھ میں آ گیا، اور لفظ ریئلیٹی بھی انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’حقیقت‘ کے ہیں۔ انگریزی زبان میں رئیل...
  10. حمیرا عدنان

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    تاہم اگر آپ گوگل کی میل سروس جی میل استعمال کرتے ہیں تو یہ ڈاٹ اس میں کوئی معنی نہیں رکھتا۔ جی ہاں گوگل نے جی میل کو دیگر ای میل سروسز سے مختلف رکھنے کے لیے یا نمایاں کرنے کے لیے اس کے آغاز سے ہی کچھ الگ کام کیا تھا۔ اس کے لیے جی میل میں صارفین کے ای میل ایڈریسز میں موجود ڈاٹس کو نظرانداز کرنے...
  11. حمیرا عدنان

    ماں کیوں آپ کو آپ کے بہن یا بھائی کے نام سے پکارتی ہے؟

    پروفیسر ڈیوڈ روبن نے کہا کہ یہ صرف اچانک سے نہیں ہوجاتا ہے بلکہ ہماری سوچ کی یہ غلطی اس بارے میں انکشاف کرتی ہے کہ ہم غلط نام سے پکارے جانے والے لوگوں کو اپنے سماجی گروپ یا خود سے قریب سمجھتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ والدین آپ کو پکارنے سے پہلے دوسرے تمام بہن بھائیوں کا نام لیتے ہیں اور سب سے...
  12. حمیرا عدنان

    انجلینا جولی پروفیسر بن گئیں

    نجلینا جولی یونیورسٹی کے نئے ماسٹرز پروگرام میں طالب علموں کو لیکچر دیں گی۔ یہ ماسٹرز پروگرام یونیورسٹی کے ویمن، پیس اینڈ سیکورٹی سینٹر کے تحت شروع کیا گیا ہے، جس کا مقصد صنفی برابری اور جنگ زدہ علاقوں میں متاثرہ خواتین کی مدد کرنا ہے ہالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ انجلینا جولی کی صرف اداکاری ہی...
  13. حمیرا عدنان

    اک نظر کامران کی بارہ دری کی طرف بھی

    تاریخ میں کامران بارہ دری کے ساتھ ایک تلخ واقعہ کی یاد وابستہ ہے۔ اسی بارہ دری میں شہنشاہ جہانگیر کے پاس بغاوت کرنے والے اُن کے بیٹے خسرو اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کرکے لایا گیا تھا۔ زنجیروں میں جکڑے بیٹے اور دیگر باغیوں کو جب جہانگیر کے سامنے پیش کیا گیا تو اُس نے باغیوں کو سزائے موت کا حکم...
  14. حمیرا عدنان

    روٹھے رب کو منا لو

    ایک بزرگ فرماتے ہے کہ ایک بار نصف رات گزر جانے کے بعد میں جنگل کی طرف جانے لگا۔ راستے میں میں نے دیکھا کہ چار آدمی ایک جنازہ اٹھائے جا رہے ہیں میں سمجھا کہ شاید انھوں نے اسے قتل کردیا ہے اور اب لاش ٹھکانے لگا رہے ہیں۔ جب وہ میں انکے نزدیک ہوا تو میں نے ہمت کرکہ پوچھا " اللہ کا جو حق تم پر اسکو...
  15. حمیرا عدنان

    ریو اولمپکس کہیں اور منتقل یا ملتوی کیے جائیں‘

    دنیا کے 100 سے زائد سائنسدانوں نے کہا ہے کہ زِيكا وائرس کی وجہ سے برازیل کے شہر ریو میں ہونے والے اولمپکس کا مقام تبدیل یا انھیں ملتوی کر دینا چاہیے۔ ان سائنسدانوں کے گروپ نے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ زِیکا وائرس کے بارے میں نئی دریافت کے بعد ان کھیلوں کو جاری...
  16. حمیرا عدنان

    دنیا کا سب سے بڑا ٹرانزٹ سسٹم ایک مسلم ملک میں

    ریاض سعودی عرب کا دارالحکومت ہے جس کی آبادی 60 لاکھ سے زائد ہے مگر ابھی وہاں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم موجود نہیں، تاہم اس میں تبدیلی آنے والی ہے۔ 2018 کے اختتام تک اس سعودی شہر میں دنیا کا سب سے بڑا اربن ماس ٹرانزٹ سسٹم کام کرنے لگے گا۔ یہ ٹرانسپورٹ سسٹم جو اس وقت زیرتعمیر ہے، اس میں 6 میٹرو...
  17. حمیرا عدنان

    گوگل کیا کیا حیرت انگیز لانے والا ہے

    گوگل کاسالانہ ایونٹ پر نئی ایپس کا اعلان گوگل نے حال ہی میں اپنا سالانہ ایونٹ 'آئی او' منعقد کیا، جس کے دوران گوگل نے مداحوں اور ڈیولپرز کو گزشتہ سال سے جاری پروجیکٹس سے آگاہ کیا جبکہ وہ تمام معلومات فراہم کیں جس پر کامیابیاں حاصل ہو چکی ہیں۔ ایونٹ کے دوران گوگل نے اپنی نئی اپ ڈیٹس، ایپ اور...
  18. حمیرا عدنان

    گرمی کے توڑ کے لیے بہترین غذائیں

    بے انتہا گرمی نہ صرف پریشانی کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے ہمارے پیٹ کی حالت بھی خراب ہوجاتی ہے، جو سونے میں تکلیف، تھکاوٹ اور غائب دماغی کی وجہ بنتی ہے۔ مصالحے دار کھانے اور گرما گرم نمکین سالن جو کہ ہمارے ملک کی روایت کا حصہ ہیں، ان سے منہ میں موجود گرمی محسوس کرنے والے خلیے حساس ہوجاتے ہیں، جس...
  19. حمیرا عدنان

    ہیکنگ کس طرح ہوتی ہے؟

    جیسے جیسے کمپیوٹر ٹیکنالوجی بہتر سے بہتر ہوتی جارہی ہے ویسے ہیکرز نے بھی مختلف اکاؤنٹس ہیک کرنے کے نئے طریقے بھی دریافت کرلیے ہیں۔ یہ ہیکرز آپ کی مرضی کے بغیر آپ کی نجی معلومات تک رسائی حاصل کرلیتے ہیں جس سے آپ پریشانی سے دوچار بھی ہوسکتے ہیں۔ ان ہیکرز سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس بات...
  20. حمیرا عدنان

    آئی سی سی ایک بار پھر ہر دو سال بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے انعقاد پر غور شروع کردیا ہے۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ہندوستان میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کی بے مثال کامیابی کے بعد ایک بار پھر ہر دو سال بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے انعقاد پر غور شروع کردیا ہے۔ 2007 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد سے اب تک نو سال میں چھ عالمی ایونٹس کا انعقاد ہو چکا ہے تاہم آئی سی سی نے اپنی حکمت عملی...
Top