نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    اردو محفل فورم کے بہت سے اراکین جو ابھی تک پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ نہیں جانتے ان سب کے لیے ایک چھوٹا سا ویڈیو ٹیوٹوریل فوٹو بکٹ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ
  2. حمیرا عدنان

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    ""ابن ربانی"" ایک مشہور زمانہ مصنف کی کتاب ”انس یا نسیان پھر انسان“ سے لیا گیا ایک خط جسے پڑھ کر ہر پڑھنے والے کی آنکھ سے آنسو بہہ نکلا ایک لڑکی کا پہلا لو لیٹر اس دن جب گلی میں میں کھڑا تھا تو ایک لڑکا ایک گھر کے باہر بار بار چکر لگا رہا تھا۔میں نے اس سے جا کے پوچھا بھائی کس کی تلاش ہے تو اس نے...
  3. حمیرا عدنان

    واٹس ایپ میں اب دستاویزات شیئر کرنا بھی ممکن

    واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہے اور اب لگتا ہے کہ اس نے ای میل اکاﺅنٹس کو ماضی کا قصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جی ہاں واٹس ایپ صارفین اب ای میلز سروس کی طرح دستاویزات کو بھی شیئر کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس...
  4. حمیرا عدنان

    واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

    اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ متعدد پرانے فونز پر دنیا کے مقبول ترین میسنجر نے اپنی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کی بلاگ پوسٹ پر جاری بیان کے مطابق اس میسنجر کی سپورٹ تمام بلیک بیری فونز، کچھ نوکیا اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر رواں سال کے آخر تک ختم کردی جائے گی۔ بیان...
  5. حمیرا عدنان

    ایک سریلی کہانی.... گل نوخیز

    برسات کے موسم میں، تنہائی کے عالم میں ،گھر سے نکلتے ہی کچھ دور چلتے ہی ،اکھیوں کے جھروکوں سے ،اِک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ،گلی میں آج چاند نکلا۔پہلی نظر میں کیساجادو کر دیا، توبہ تمہارے یہ اشارے، اساں جان کے میٹ لئی اکھ وے۔میرا چین وین سب اجڑا ،دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا ،نہ کجرے کی دھار نہ کوئی...
  6. حمیرا عدنان

    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے

    سید عبدالحمید صاحب کی غزل جو کہ نصرت فتح علی خان کی خوبصورت آواز میں آج بھی دلوں میں جادو جگا دیتی ہے،،،، آپ کے سامنے پیش کی جا رہی ہے ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا،،،، لہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا،،،، اے رحمت-تمام میری ہر خطا معاف،،،، میں انتہائے شوق سے گھبرا کے پی گیا،،، پیتا بغیر...
  7. حمیرا عدنان

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    25 اور 26 فروری کویت کے قومی اور لبریشن ڈے
  8. حمیرا عدنان

    کسی بھی اینڈروئیڈ اپلیکیشن سے اشتہارات ختم کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ

    اگر آپ فری اپلیکیشنز استعمال کرتے ہیں تو اپلیکیشن کے ساتھ بہت سے اشتہارات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جن کو آپ بہت آسانی سے ختم کر سکتے ہیں لکی پیچر کی مدد سے میں نے جو ایپلیکیشن سٹارٹ کی ہے اس کے لاسٹ میں گوگل ایڈ نظر آ رہی ہے لیکن بعد میں لکی پیچر کی مدد سے ختم کر دیا
  9. حمیرا عدنان

    قصور وار میں بھی نہیں

    سلگتی سانسوں کے ساتھ تمہاری یادوں کے ساتھ ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہوں ڈھونڈتی ہوں تمہیں اک آس ہے اک پیاس ہے زخموں کا احساس ہے کسی ناکردہ گناہ کی پاداش میں سزا جدائی کیوں الزامِ بے وفائی کیوں معصوم اگر تم ہو تو قصور وار میں بھی نہیں پھر بھی لرزتے ہاتھ کپکپاتی آواز دعا گو ہے تم جہاں رہو خوش رہو...
  10. حمیرا عدنان

    اسٹاک مارکیٹ

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاوں میں نیا شخص آیااور اس نے اعلان کروایا کہ وہ دیہاتیوں سے ایک بندر 10 روپے میں خریدے گا۔ اس گاوں کے اردگرد بہت زیادہ بندر تھے ، سو دیہاتی بہت خوش ہوئے ، انہوں نے جال لگا کر ، کیلے رسی سے باندھ کر اور دیگر کئی طریقوں سے بندر پکڑنا شروع کئےاس آدمی نے ایک ہزار بندر...
  11. حمیرا عدنان

    اینڈروئیڈ میں ڈیفالٹ اردو زبان سیٹ کرنے کا طریقہ

    اپنے موبائل فون میں ڈیفالٹ اردو زبان سیٹ کرنے کا طریقہ یہ رہا
  12. حمیرا عدنان

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    اپنے موبائل فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے لیے آپکا فون روٹ ہونا ضروری ہے اور آئی فونٹ نام کے سوفٹویئر کی ضرورت ہے اردو کا نستعلیق فونٹ ہونا بھی ضروری ہے :heehee:
  13. حمیرا عدنان

    ممبراں دی مائی سی بیمار مینوں سدیا... پنجابی مزاحیہ شاعری

    لمبڑاں دی مائی سی بیمار مینوں سدیا بستہ دوائیاں والا موڈے تے میں لادیا ویکھی اودی نبض ساہواں وچ چل سی ہلکا بخار سی تے باقی مائی ول سی مائی دیاں منڈیاں نو سدیا میں کول کول مائی وچ دسیاں بیماریاں وی پھول پھول اکو پوڑی دیتی اے میں ودیا دوائی دی صحت پلا کدوں ٹھیک ہوئے گی مائی دی دوجے دن گیامیں...
  14. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    کافی دن سے سوچ رہی تھی کوئی ایسا دھاگہ شروع کیا جائے جہاں مزاحیہ قسم کے سوال و جواب ہوں :D جواب دینے والا ساتھ میں سوال بھی کرے گا۔۔۔ چلیں پہلا سوال میں کرتی ہوں۔ مکڑی کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟ :D
  15. حمیرا عدنان

    مبارکباد قرۃالعین اعوان کو 8 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    قرۃالعین اعوان کو 8 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو
  16. حمیرا عدنان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو
  17. حمیرا عدنان

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    تاخیر کے لیے معذرت کرتے ہوئے شزہ مغل بہنا کو ایک ہزار سینتیس مراسلات کی مبارک ہو
  18. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    پاکستان میں ہمارے گھر کے باہر اور لان میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں تقریباً 8 کیمرے ایک ڈی وی آر کی مدد سے کنیکٹ کئے گئے ہیں۔۔ Ptcl کا Adsl کنیکشن ہے گھر پر غالباً 4 ایم بی پی ایس کا میں اپنے گھر کو کویت میں بیٹھ کر دیکھنا چاہتی ہوں کافی کوشش کے باوجود میں ptcl router کی کنفگریشن نہیں کر...
  19. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔:)
Top