مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

336292,xcitefun-3.gif
سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو
 

لاریب مرزا

محفلین
پندرہ ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر لیا سارہ :surprise: یعنی کہ پندرہ ہزار۔.. کتنا بولتی ہیں آپ :p
بہت بہت مبارک ہو۔ :D خوشی ہوئی سن کے.. :)
 

ناصر رانا

محفلین
سنگ میل سے زیادہ تو یہ ایک ریکارڈ ہے۔:laughing:
یعنی کہ صرف 10 سال 19 دن میں پندرہ ہزار مراسلے۔:surprise:
بہت بڑی بات ہے یہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔:applause:

اپڈیٹ: 10سال
 
آخری تدوین:

سارہ خان

محفلین
پندرہ ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر لیا سارہ :surprise: یعنی کہ پندرہ ہزار۔.. کتنا بولتی ہیں آپ :p
بہت بہت مبارک ہو۔ :D خوشی ہوئی سن کے.. :)
شکریہ لاریب ۔۔۔
بولتی تو ہوں بہت۔۔۔۔یہ پندرہ ہزار پوسٹس خرگوش کی رفتار سے کی ہیں ۔۔ بس خرگوش بیچ میں سوتا بہت تھا اس لیئے کچھوے سے بھی کم رفتار میں ہو پائیں ۔۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
سنگ میل سے زیادہ تو یہ ایک ریکارڈ ہے۔:laughing:
یعنی کہ صرف 10 سال 19 دن میں پندرہ ہزار مراسلے۔:surprise:
بہت بڑی بات ہے یہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔:applause:

اپڈیٹ: 10سال
ہاہا شکریہ ۔۔۔ دس سال میں سے بمشکل پانچ سال ایکٹو رہی ہوں ۔۔ ورنہ واقعی ریکارڈ ہوتا۔۔ یہ تو کوئی بڑی بات نہیں دس سال میں پندرہ ہزار:?
 
آخری تدوین:
Top