مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اووہو۔۔ اتنے سارے مراسلوں کی تو بہت مبارکیں بنتی ہیں ۔۔ اب جلدی سے تیس ہزار کریں تو ہم ساری مبارکیں ایک ساتھ دے دیں :act-up:

کوئی ایسا طریقہ ہوتا کہ پیغامات تو ہم ارسال کرتے لیکن پیغامات کی تعداد نہ بڑھتی :)
 
اوہ اللہ جی کتنا بولتی ہے یہ عورت۔۔۔بحرحال تاخیر کے لیے معذرت کرتے ہوئے بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور دعا کرتے ہیں آپکی زبان سے جو بھی نکلے وہ با مقصد ہو بے فائدہ اور بے مقصد باتوں سے اللہ آپکو بچائے رکھے آمین۔۔
 
Top