مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

شکرآ ۔۔۔۔۔ تم نے تو کہا تھا کہ تم اوپن کروگے مبارک کا دھاگہ اور تیاری بھی شاید کی تھی کچھ ؟ کہاں غائب تھے ؟
آپیییییی، شاید نہیں یقینن کی تھی تیاری ہم نے ٹف شڈیول کے باوجود یو نو:rolleyes: ، لیکن حمیرا عدنان بٹیا نے چیٹنگ کر لی ہم سے :ROFLMAO: اتنی جلدی لڑی اوپن کردی بٹیا نے۔۔:battingeyelashes:

picgifs-96-aa1f057e0490f8bcd1ec445a6325595a8266a016.gif

اللہ بھلا کرے آپکا آپی، دیکھیں ہم نے آپ کے لیے یہ اور بہت کچھ بنایا تھا ۔۔۔:):):)
 
نایاب

لائبریرین
محترم سارہ خان بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا خوش ہنستی مسکراتی محفل پر آگہی بھرے پیغامات ارسال کرتی رہیں ۔ آمین
بہت دعائیں
 
لو جی مجھے تھوڑی پتا تھا آپ لوگوں کا کوئی پلان ہے میری نظر تو اچانک سارہ آپی کے مراسلوں پر پڑ گئی اور لڑی بنا دی
 
نایاب السلام علیکم انکل آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارکباد 12000مراسلے ماشااللہ۔۔ سلامت رہیں انکل:)
:)
 
سارہ خان

محفلین
آپیییییی، شاید نہیں یقینن کی تھی تیاری ہم نے ٹف شڈیول کے باوجود یو نو:rolleyes: ، لیکن حمیرا عدنان بٹیا نے چیٹنگ کر لی ہم سے :ROFLMAO: اتنی جلدی لڑی اوپن کردی بٹیا نے۔۔:battingeyelashes:

picgifs-96-aa1f057e0490f8bcd1ec445a6325595a8266a016.gif

اللہ بھلا کرے آپکا آپی، دیکھیں ہم نے آپ کے لیے یہ اور بہت کچھ بنایا تھا ۔۔۔:):):)
ویری نائس ۔۔اور تھینک یو :) :)
 
سارہ خان

محفلین
لو جی مجھے تھوڑی پتا تھا آپ لوگوں کا کوئی پلان ہے میری نظر تو اچانک سارہ آپی کے مراسلوں پر پڑ گئی اور لڑی بنا دی
کوئی پلان نہیں تھا ۔۔ تراب نے انفارم کیا تھا مجھے۔۔ لیکن یہ بزی تھا تو مشکل ہی تھا اس کے لیے۔۔ یہ نیک کام آپ کے ہاتھوں ہی ہونا تھا ۔۔ :) :)
 
Top