محمدظہیر
محفلین
آپ کی محبتوں کا شکریہ آپی۔ کم مراسلوں کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں سارا آپی کی طرح عرصے تک فعل نہیں رہا اور دوسری وجہ شاید یہ رہی ہو کہ میں مقدار سے زیادہ معیار پر یقین رکھتا رہا ہوں
آپ کی محبتوں کا شکریہ آپی۔ کم مراسلوں کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں سارا آپی کی طرح عرصے تک فعل نہیں رہا اور دوسری وجہ شاید یہ رہی ہو کہ میں مقدار سے زیادہ معیار پر یقین رکھتا رہا ہوں
مطلب مجھے اب معیار کے طعنے بھی سننے تھیآپ کی محبتوں کا شکریہ آپی۔ کم مراسلوں کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں سارا آپی کی طرح عرصے تک فعل نہیں رہا اور دوسری وجہ شاید یہ رہی ہو کہ میں مقدار سے زیادہ معیار پر یقین رکھتا رہا ہوں
آپ کا معیار تو کچھ زیادہ ہی اونچا لگتا۔۔۔۔5 سال میں اتنی کم پوسٹس ؟ ضرور گیپ آیا ہوگا بیچ میں آنے میں ۔۔آپ کی محبتوں کا شکریہ آپی۔ کم مراسلوں کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں سارا آپی کی طرح عرصے تک فعل نہیں رہا اور دوسری وجہ شاید یہ رہی ہو کہ میں مقدار سے زیادہ معیار پر یقین رکھتا رہا ہوں
اس کو کھانے کے لیئے بھی پر جل جاتے ہیں ۔۔۔یہ کونسی بڑی بات ہے۔
لیجئے پورا خوان حاضر ہے۔
پسند کر لیجئے جو بھی کھانا ہو۔
یہاں تو اتنا ہی ممکن ہے۔ اس سے آگے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔
سر جی اب ایک ہزاری کر لو آپ بھی لڑی کو بنے بھی مہینہ ہونے کو آ رہا ہےپندرہ ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو ۔
ہاہاہا شکریہ۔۔۔۔ یہاں پر مبارک کے ساتھ مٹھائی لانے کا رواج ہے۔۔۔آپ کو لانی تھی نہ15 الف مبروک۔
میں قلاقند زیادہ پسند کرتا ہوں، صرف دو کلو ہی بھیجیے گا۔
بہت مبارک ہو سارہ۔
پندرہ ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو ۔
بہت مبارک ۔سارہ خان ۔
بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔ اور پرانے دوست ایسے مبارک دیں تو بھی زیادہ خوشی ہوتی ہےارے واہ سارہ!! بہت مبارک ہو۔ پرانے دوستوں کو ایسی مبارکباد دینے میں اور زیادہ خوشی ہوتی ہے۔
شکریہ فرحت ۔۔۔آپ کا حسن ظن ہے۔۔ باتیں تو ایویں ئی کرتی ہوں بس۔۔بہت بہت مبارک ہو سارہ۔ محفل پر آتی رہیں اور یونہی خوبصورت باتیں کرتی رہیں۔
شکرآ ۔۔۔۔۔ تم نے تو کہا تھا کہ تم اوپن کروگے مبارک کا دھاگہ اور تیاری بھی شاید کی تھی کچھ ؟ کہاں غائب تھے ؟مبروک آپی۔۔