مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

محمدظہیر

محفلین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو پندرہ ہزار پیغامات کی تکمیل
میں نے پرانے مراسلے بھی دیکھیں ہیں انٹرسٹنگ ہیں سب : )
 

سارہ خان

محفلین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو پندرہ ہزار پیغامات کی تکمیل
میں نے پرانے مراسلے بھی دیکھیں ہیں انٹرسٹنگ ہیں سب : )
شکریہ :)
یاد بھی نہیں پرانے مراسلے تو اب۔۔۔ کبھی کچھ نظر سے گذرتا ہے تو خیال آتا ہے کہ اچھا میں نے ہی یہ لکھا تھا ۔۔۔ ہاہا
 
ایک ذرا سی کسر چھوڑ کر اتنا عرصہ گم رہیں ورنہ یہ پندرہ ہزار تو کب کا قصہ پارینہ ہوتا۔ یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو سارہ بٹیا۔ :) :) :)
 
ابن سعید بھیا اگر میں مر گئی تو میرے سارے مراسلے الہلال بھائی کے کھاتہ میں ٹرانسفر کر دییے جائیں پانچ سال کا عرصہ ہو گیا ہے ابھی تک ایک بھائی نے ایک ہزاری کا منصب بھی حاصل نہیں کیا :p
لا حول و لا قوۃ الا باللہ! ایسے فال منہ سے نہیں نکالتے بٹیا۔ رہی بات الہلال بھائی کو تاؤ دلانے کی تو ان کو ہزاری بنانا مسئلہ نہیں، بس کچھ لوگ ہر دوسری لڑی میں ان کی رائے حاصل کرنے کے لیے ان کو مخاطب کرنا شروع کر دیں تو ہفتے بھر میں وہ ہو جائے گا جو سالوں میں نہ ہو سکا۔ :) :) :)
 

ناصر رانا

محفلین
کیونکہ لوگ مٹھائی کھلانے کے بجائے کھلائے جانے کی فرمائش کرتے ہیں :p
یہ کونسی بڑی بات ہے۔
لیجئے پورا خوان حاضر ہے۔
images_01.jpg

پسند کر لیجئے جو بھی کھانا ہو۔
یہاں تو اتنا ہی ممکن ہے۔ اس سے آگے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔
 
Top