نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    phicomm passion 660 اینڈرائڈ فون میں مدد درکار ہے۔ ۔ ۔ ۔

    ناظم رضا مصباحی صاحب نے مکالمات میں مجھے اپنے فون کا مسئلہ بتایا تھا سلام میرے پاس phicomm passion 660 اینڈرائڈ فون ہے. اسے میں نے کنگ آؤٹ موبائل ایپ سے آؤٹ کرکے فلیش فائی ایپ سے غلط ریکوری انسٹال کردی جس کی وجہ سے فون نہ تو ریسٹارٹ ہو رہا ہے نہ ریکوری موڈ پر آرہا ہے. یعنی اس کی اسٹاک ریکوری...
  2. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ماں کی محبّت سے زیادہ اشتہا انگیز کچھ نہیں ہوسکتا سوائے مٹی کی خوشبو کے- میرا اور آپ کا گاؤں، وہی گاؤں جہاں سے ہم سب کا خمیر اٹھا ہے، وہی ہرے بھرے گاؤں جنہیں ہمارے آباؤ اجداد ہمارے روشن مستقبل کے لئے پیچھے چھوڑ آئے- میرا ماننا ہے کہ شکم پروری کے زیادہ تر تجربات اور ان سے پیدا ہونے والے احساسات...
  3. حمیرا عدنان

    ایسے فیچرز جو آئی فون نے اینڈروئیڈ سے کاپی کئے ہیں

    جیسا کے آپ جانتے ہیں ماضی میں بھی آئی فون فرم ویئر iOS 8 نے اینڈروئیڈ کے بہت سے فیچرز کی کاپی کی تھی جیسے لاک سکرین پر نوٹیفکیشن کا فیچر نوٹیفکیشن بار پر ویجز کا فیچر اور QuickType جیسا فیچر اب 2015 پندرہ میں ریلیز ہونے والے IOS 9 فرم ویئر نے اینڈروئیڈ کے مشہورِ زمانہ 3 فیچرز کی کاپی کی ان کے...
  4. حمیرا عدنان

    ککلی کلیر دی

    ککلی کلیر دی پینٹ میرے ویر دی شرٹ بھا بشیر دی تے ٹائی چاچے نزیر دی کوٹ وڈے بھائی دا لنڈے توں لیائی دا فٹ شٹ کرا کے دھوبی توں توائی دا سینٹ شینٹ لائی دا شوق نال پائی دا بس دو سو روپے وچ بابو بن جائی دا فٹے موں مہنگائی دا
  5. حمیرا عدنان

    ایڈا شوخ نا ہو چن چودھویں دا

    ایڈا شوخ نا ہو چن چودھویں دا میرا تیرے نالوں سوہنا چن اے تو چن اے زینت آسماناں دی میرا فخر زمین دا چن اے تو ہر موسم وچ بدل جاناں اے میرا ہر موسم دا چن اے تیرے چن وچ داغ ہزاراں اے بے داغ غریب دا چن اے (شاعر دے نام دا پتا نہیں جائے)
  6. حمیرا عدنان

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری میں اکثر اپنے پتر کو سناتی ہوں الھڑ بلھڑ باوے دا باوا کنک لیاوے گا باوی بہہ کے چھٹے گی چھٹ بھڑولے پاوے گی باوی من پکاوے گی باوے بہہ کے کھاوے گا الھڑ بلھڑ باوے دا باوا کپاہ لیاوے گا باوی بہہ کے کتئے گی پر یمان پُو تیاں پاوے گی گوڈے ہیٹھ لکاوے گی بابا...
  7. حمیرا عدنان

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    اس نئے سال دوسرے ہی دن عدنان کی خالہ گھر کے اندر ہی ایک ناگہانی حادثے میں انتقال فرما گئیں۔ اور ابھی آج صبح میں عدنان کے کزن کم بھائی زیادہ امریکہ میں انتقال فرما گئے ابھی دس مہینے پہلے ان کی شادی ہوئی میں اور عدنان ان شادی کے لیے گئے تھے اور 28 دن پہلے اللہ نے ان کو بیٹے سے نوازا تھا اللہ...
  8. حمیرا عدنان

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟ Globalnaya Navigazionnaya Sputnikovaya Sistema, or Global Navigation Satellite System. ارے اگر نہیں جانتے تو پریشان کیوں ہوتے ہیں میں آپ کو بتاتی ہو؟ GLONASS روسی ایرواسپیس ڈیفنس فورسز کی طرف سے GPS کے مطابق لیکن بنیاد طور پر سیٹلائٹ نیویگیشن نظام ہے...
  9. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہاں ہم اپلیکیشنز اور گیمیز کے بارے میں بات کریں گئے اور نئی نئی اپلیکیشنز جو آپ استعمال کرتے ہیں وہ سب کو بتائیں گے۔ محفل فورم پر تصاویر شئیر کرنے کے لیے میں Photobucket نام کی اپلیکیشن استعمال کرتی ہوں جو آپ کو پانچ جی بی تک فری سپیس دیتی ہے آپ کی تصاویر دیر تک محفوظ رہے گی جس سے آپ اپنی...
  10. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ اچھے بچوں آج میں آپ کو اپنا فون روٹ کرنے کا طریقہ بتانے والی ہوں سب بچے توجہ سے پڑھیں اور اپنے فون پر نئے نئے تجربات کریں اگر کو مشکل ہو تو میں مدد کر دوں گی:p ویسے تو میں روٹ کرنے کے بہت سے طریقے جانتی ہوں لیکن جو طریقہ آج میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں وہ سب سے محفوظ اور...
  11. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ فون روٹ کیا ہے فوائد اور نقصانات

    روٹ کیا ہے آپ جب کوئی نیا اینڈرائڈ فون خریدتے ہیں تو اس میں جو فرم ویئر ( firmware) انسٹال ہوتا ہے. بلکل مہمان صارف کی طرح آپ ایک مہمان ونڈوز استعمال کریں گے جس پر آپ تو فون کا استعمال کر سکتے ہیں، لیکن آپ کو نظام فائلوں کے لئے کسی قسم کی تبدیلی کرنی ہے تو نہیں کر سکیں گے. آپ اپنے فون کے...
  12. حمیرا عدنان

    Kuwait security crackdown

    Large number of expatriates were arrested in an extensive security crackdown on illegal residents and law violators in Jleeb Al Shuwoukh today morning. The security crackdown was carried under the directives of His Excellency the Deputy Prime Minister and Interior Minister, led by the presence...
  13. حمیرا عدنان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ نوٹ: تحریر پڑھنے سے پہلے میری کوئی بات یاں کوئی لفظ اگر ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت قبول فرمائیں کافی دن سے سوچ رہی تھی کچھ لکھوں لیکن جیسے ہی میں کچھ لکھنے بیٹھتی تو مجھے پر عیاں ہوتا کہ کیا لکھوں آتا جاتا تو مجھے ککھ نہیں سچ بات ہے یہ تو آپ محفلین کی ذرا نوزی ہے مجھے...
  14. حمیرا عدنان

    اپنے سفر کی کچھ یادگار تصاویر جہاں بار بار جانے کو دل کرتا ہے

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ یہاں آپ اپنے سفر کی یادگار تصاویر لگا سکتے ہیں جو آپ نے خود بنائی ہوں یہ تصویر میں نے موبائل سے کی تھی
  15. حمیرا عدنان

    پانی

    اور ہم نے ہر جاندار کو پانی سے بنایا (القرآن) پانی آسمان کی طرف اٹھے تو! بھاپ آسمان سے سے نیچے آئے تو! بارش جم کے گرے تو! اولے گرکر جمے تو! برف پھول کی پتی پر ہو تو! شبنم پتی سے نکلے تو! عرق جمع ہو جائے تو! جھیل بہہ پڑے تو! ندی آنکھوں سے نکلے تو! آنسو جسم سے نکلے تو! پسینہ حضرات اسماعیل علیہ...
  16. حمیرا عدنان

    زندگی کیسے گزرے گی۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    بےچین راتیں یہ تلخ زندگی! زندگی کیسے گزرے گی یہ عجب حال بنے اک سوال زندگی کیسے گزرے گی پوچھے کوئی مجھ سے پتھر تو نہیں میں بے دست و پا یادوں کے سہارے زندگی کیسے گزرے گی محبت کی قسم کوئی اور نہیں بستی اے دل میں سزِا محبت تیرے ہجر کی راتیں زندگی کیسے گزرے زندگی میں پہلی دفعہ اردو شعر کہیں...
  17. حمیرا عدنان

    وہ بارہ روپے ۔۔۔۔۔کالم ۔۔از۔۔ جاوید چودھری

    ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو کریٹ تھا‘ وہ اکیسویں گریڈ کا ایڈیشنل سیکرٹری تھا‘ دوسرا پروفیسر ڈاکٹر تھا‘ وہ دل کے امراض کا علاج کرتا تھا اور تیسرا میں تھا‘ وقت ضائع کرنے والا خبطی صحافی۔ ہم تینوں مذہبی طبقے… بقے بالخصوص تبلیغی جماعت کے خلاف تھے‘ ہمارا خیال تھا’’ یہ لوگ توانائی...
  18. حمیرا عدنان

    تریا چتر

    استادِ محترم محمد یعقوب آسی آپ کے اس تریا چتر لفظ پر مجھے ایک لطیفہ یاد گیا وہ آپ کو بتاتی ہوں ایک عورت کو جنگل میں ایک پری مل جاتی ہے وہ کہتی ہے میں آپ کی تین خواہشات کو پورا کروں گی مگر آپ جو کچھ مانگیں گی، آپ کے شوہر کو وہی چیز دس گنا ملے گی۔ خاتون کو یہ سن کر بڑا غصہ آیا، خیر انہوں نے کہا...
  19. حمیرا عدنان

    اللہ تعالٰی دی ذات تے صفات دا کمال

    اللہ ہی اللہ تو ہیں اللہ سب وڈیائیاں تینوں تیری شان سنانواں سب نوں علم عطاتو مینوں تیرے باہجھ معبود نہ کوئی وچ زمین آسماناں زندہ قائم تو ہمشہ مالک دو جہاناں عالی ذات مقدس تیری مثل مثال نہ کوئی نہید تے اُنگھ نہ آوے تینوں نہ تھکاوٹ ہوئی زمیاں تے آسماناں جو کجھ ہے ہر تھائیں خالق مالک تو ہے سب دا...
  20. حمیرا عدنان

    بچپن کا دسمبر

    ہاں مجھے یاد ہے بچپن کا وہ دسمبر ٹھٹھرتی ڈھلتی شاموں میں آنگن کی دیوار سے سرکتی دھوپ جلتے ہوئے کوئلے کی مہک اور میرے پھٹے ہوئے گالوں پر لکیریں بناتے وہ جمے ہوئے آنسو... آسمان پر جمتی، وہ بادلوں کی دھند دیکھ کر امی کا دروازے میں کھڑے ہو کر پکارنا اور ہم سب کا مٹی بھر کنچے...
Top