حمیرا عدنان
محفلین
اور ہم نے ہر جاندار کو پانی سے بنایا (القرآن)
پانی آسمان کی طرف اٹھے تو! بھاپ
آسمان سے سے نیچے آئے تو! بارش
جم کے گرے تو! اولے
گرکر جمے تو! برف
پھول کی پتی پر ہو تو! شبنم
پتی سے نکلے تو! عرق
جمع ہو جائے تو! جھیل
بہہ پڑے تو! ندی
آنکھوں سے نکلے تو! آنسو
جسم سے نکلے تو! پسینہ
حضرات اسماعیل علیہ السلام کے قدموں سے نکلے تو! آب زم زم
اور
میرے آقا صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی انگلیوں سے نکلے تو! آبِ کوثر