1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ایسے فیچرز جو آئی فون نے اینڈروئیڈ سے کاپی کئے ہیں

حمیرا عدنان نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    جیسا کے آپ جانتے ہیں ماضی میں بھی آئی فون فرم ویئر iOS 8 نے اینڈروئیڈ کے بہت سے فیچرز کی کاپی کی تھی جیسے لاک سکرین پر نوٹیفکیشن کا فیچر نوٹیفکیشن بار پر ویجز کا فیچر اور QuickType جیسا فیچر
    اب 2015 پندرہ میں ریلیز ہونے والے IOS 9 فرم ویئر نے اینڈروئیڈ کے مشہورِ زمانہ 3 فیچرز کی کاپی کی ان کے بارے میں بتاتی ہوں

    1 الٹرا پاور سیونگ موڈ
    یہ سمسنگ کا ایک مشہور و معروف فیچر ہے ساری دنیا جانتی ہے اس کے کام کا بھی آپ کو پتا ہے لیکن آئی فون فرم ویئر ISO 9 میں اس فیچر کو شامل کر کے آئی فون نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا:tongue:
    [​IMG]
    2 سیپلیٹ سکرین کا فیچر
    آئی فون والوں نے سمسنگ s3 میں ریلیز ہونے والے فیچر ملٹی سکرین والے فنکشن کو بھی ISO 9 میں شامل کر لیا:silly:
    [​IMG]
    3 ویڈیو کی چھوٹے بکس میں دیکھنا
    یہ فیچر بھی سمسنگ ایس تھری سے کاپی کیا گیا ہے :laugh:
    [​IMG]

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا سا:rollingonthefloor:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    Begun, the phone war has.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    ہم پھر بھی ایپل فین تھے ، ہیں اور رہیں گے :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایک یوزر کی حیثیت سے ہمیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ کونسا فیچر کس نے نقل کیا ہے؟
     
    • متفق متفق × 7
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ماسٹر یوڈا کی انگریزی نے بھر پور لطف دیا سٹار وارز میں، اور اس جملے نے بھی :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نقل کو چھوڑیں یہ دیکھیں کس عقل کیساتھ کاپی کیا ہے کہ اصلی کو بھی مات دے رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آئی فون کے پاس آئندہ بھی اینڈروئیڈ کی نقل کے علاوہ کوئی راستہ نہیں
     
    • متفق متفق × 1
  8. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    4. Multiple choices for keyboard
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    5. Notification centre
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    Htc one m7 (android phone) design
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    Those who are blaming htc for copying iphone design in A9 should not forget that it was htc one m7's antenna and aluminum unibody design apple copied from htc
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    سام سنگ نقال ہے
    مگر اب سام سنگ ریسرچ کے لیے رقم خرچ کرتا ہے عموما انڈینز کو ہائر کرتا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 14, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  13. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ساہنوں کی
    میں تو ابھی تک symbian پہ ہی ہوں :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر