اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

حمیرا عدنان نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2016

  1. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    اپنے موبائل فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے لیے آپکا فون روٹ ہونا ضروری ہے اور آئی فونٹ نام کے سوفٹویئر کی ضرورت ہے
    اردو کا نستعلیق فونٹ ہونا بھی ضروری ہے :heehee:
     
    • زبردست زبردست × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    534
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    انسٹال کرنے کی کوشش کروں گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فکر نہ کریں، پھر بھی لوگ پوچھیں گے اور ہم آپ کو ٹیگ کریں گے. :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    میرا شکوہ ختم ہوگیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  6. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    اب بھی کوئی پوچھنے والی بات باقی ہے :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    آپ کی وجہ سے ہی تو یہ ویڈیو ٹیوٹوریل بنایا ہے فراز بھائی :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بات باقی ہونا ضروری تھوڑی ہے. ایک ہی بات کئی دفعہ پوچھی جا سکتی ہے. :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بہت بہت شکریہ
    خوش رہیں :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    نستعلیق کی چاہت میں کئی دن کی ان تھک محنت کے بعد آج میں اپنے گوگل نیکسس 7 کو روٹ کرلیا مگر فانٹس انسٹال ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سمجھ سے باہر ہے آئی فونٹ کچھ میموری کی کمی کا ایرر دیتا ہے بمشکل کچھ پڑھنے کا وقت مل پا رہا ہے۔ مدد کی استدعا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    فونٹ تو بعد میں انسٹال کریں گے، پہلے یہ تو رہنمائی کر دیں کہ اردو ٹائپنگ کیسے کی جائے اینڈروئڈ موبائلوں میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/موبائل-کمیونیکیشن.180/
    سیٹنگ میں جا کر لینگویج میں جائیں اور کی بورڈ سیٹنگ میں اردو فونٹس سلیکٹ کر لیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    Ifont نام کی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور پھر فونٹ انسٹال کریں:)
     
    • متفق متفق × 1
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ ربط تو پورے زمرے کا ہے۔
    دوسرے یہ کہ میرے موبائل میں اردو زبان اس فہرست میں موجود ہی نہیں ہے، جس میں سے ان پٹ والی زبان یا زبانیں سلیکٹ کرتے ہیں۔ اس کا کیا ہو گا؟
     
    • متفق متفق × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,738
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    نیا آئی فون خرید لیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آپشن بری نہیں ہے۔
    ایک ارزاں علاج یہ بھی ہے کہ موبائل میں اردو ٹائپ کئے بغیر جینے کی کوشش کی جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  17. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی گو کی بورڈ انسٹال کر لیں۔
    لنک
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 15, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فون روٹ ہونے کا کیا مطلب ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میرا اگلا سوال بھی یہی تھا۔
     
    • متفق متفق × 1
  20. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی یہ تو ڈونیشن کے بغیر کام نہیں کر رہا

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر