اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

حمیرا عدنان نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2016

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,884
    میرے پاس آئی فون ہے۔ اس میں نستعلیق فانٹ پہلے سے موجود ہے۔ فون میں اردو زبان انیبل کریں تو یہ اپنے آپ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,603
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور یہ enable کیسے کرنی ہے۔
    میرے پاس نہیں ہے آئی فون کسی کے لئے پوچھ رہا۔
    ان کے پاس ریختہ نہیں چل رہی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,884
    لینگوئج میں جا کر اردو کیبورڈ انیبل کرنا ہے۔ ویڈیو ٹیوٹوریل:
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,603
    جھنڈا:
    Pakistan
    اردو enable ہے آلریڈی۔ ریختہ کے علاوہ سب درست دکھائی دیتا ہے۔ بس ریختہ پر مسئلہ ہے۔

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,884
    موبائل میں سائٹ پر کچھ مسئلہ ہے۔ ریختہ کی آئی فون ایپ بالکل ٹھیک ہے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر