اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

ارے بھئی کیا اس لڑی کا مطلب صرف لوگوں کے فون اور ٹیبلیٹ روٹ کروانا تھا :love-over::love-over::love-over: ارے بھئی یہ سب محنت نستعلیق دیکھنے کے لئے کی تھی، اب مدد درکار ہے۔۔۔
آئی فونٹ تو کام نہیں دے رہا ۔
میں نے یہاں پر موجود طریقہ روٹ کرنے کےلئے استعمال کیا تھا۔:question::question::question:
حمیرا عدنان، عارف کریم
 
میچ ختم ہونے کے بعد جواب دیکھتی ہوں کیا پرابلم ہے
 
راقم

محفلین
نستعلیق فانٹ جن سیٹوں میں انسٹال کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے
وہ درج ذیل ہیں

1۔ سام سنگ گیلکسی ٹیب 4 ورژن =4.4.2
2۔ سام سنگ جی ٹی 7582ورژن = ....
3۔ سام سنگ گیلکسی کور 2 ورژن = 4.4.2
4۔ سام سنگ گیلکسی گرینڈ ورژن = 4.4.4
5۔ سام سنگ گیلکسی کور پرائم ورژن = 4.4.4
6۔ سام سنگ گیلکسی ایس ۔ 5. =5
7۔ سام سنگ گیلکسی جے۔ 5 ورژن نا معلوم

اہم نکات:
۱۔ فون میں میموری کارڈ کا ہونا ،( جدید ماڈلز میں ضروری نہیں )

۲۔ پلے اسٹور سے Hifont ( اطلاقیہ ) ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنا

۳۔ میموری کارڈ میں Hifont نام کا فولڈر بنانا (جدید ماڈلز میں ضرورت نہیں)

۴۔ کسی بھی نستعلیق فانٹ کی ڈاٹ ٹی ٹی ایف فائل میموری
کارڈ کے Hifont فولڈر میں کاپی کرنا (جدید میں ضرورت نہیں)

اینڈروائیڈ 4.4.4 میں نستعلیق فانٹ انسٹال کرنا۔

اینڈروائیڈ ورژن 4.4.4 نستعلیق فانٹ کو میموری کارڈ میں Hifont نامی فولڈر میں کاپی کرنے کے بعد اس پر سنگل کلک کر کے انسٹال کریں ۔

نوٹ: اینڈروائیڈ کے سابق ورژن میں میموری کارڈ کے ہائی فانٹ فولڈر میں موجود فانٹ کو پریس اینڈ ہولڈ کے آپشن سے انسٹال کا آپشن آتا تھا ۔

سام سنگ کے درج بالا سیٹوں میں روٹ کیے بغیر ہی نستعلیق فانٹ انسٹال کیے جا سکتے ہیں ۔
میں نے پہلا تجربہ سام سنگ ٹیب 4 میں کیا تھا جو میں خود استعمال کرتا ہوں ۔

میرے ٹیب میں اس وقت دس سے زائد نستعلیق فانٹ انسٹال ہیں جنھیں میں وقتاً فوقتاً تبدیل کرتا رہتا ہوں ۔
 
راقم

محفلین
اس لنک سے Hifont ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجیے ۔ اس ایپلی کیشن کو ایک دفعہ اوپن کر کے فون کو ری اسٹارٹ کر لیجیے ۔

HiFont - Cool Font Text Free - Android Apps on Google Play

اس کے بعد نیچے دیے گئے لنک سے پہلے چار نستعلیق فانٹس میں سے کوئی ایک فانٹ ڈاؤن لوڈ کر لیجیے ۔ بہتر ہے کہ سب سے پہلے پاک نستعلیق پر تجربہ کیجیے ۔( اس کا سائز کافی کم ہے ۔)
اور اسے میموری کارڈ میں ایک فولڈر Hifont نام سی بنا کر اس میں ڈال دیں ۔ یہیں سے فانٹ پر کلک کریں گے تو Use لکھا نظر آئے گا ۔ اس پر کلک کر کے فانٹ انسٹال ہونے کا انتظار فرمائیے ۔
اس کے بعد درج ذیل لنک سے پہلے چار نستعلیق فانٹس میں سے کوئی ایک فانٹ ڈاؤن لوڈ کر لیجیے ۔ بہتر ہے کہ سب سے پہلے پاک نستعلیق پر تجربہ کیجیے ۔( اس کا سائز بہت کم ہے ۔)
Urdujahan.com | Urdu fonts download
 
آخری تدوین:

مزمل اختر

محفلین
مجھے نستعلیق فونٹ کوئ بھی ایک دی دیجیے
مگر وہ (.mtz) میں ہونا چاہیے جو ifont میں جس extension میں ہوتا ہے
نستعلیق فانٹ جن سیٹوں میں انسٹال کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے
وہ درج ذیل ہیں

1۔ سام سنگ گیلکسی ٹیب 4 ورژن =4.4.2
2۔ سام سنگ جی ٹی 7582ورژن = ....
3۔ سام سنگ گیلکسی کور 2 ورژن = 4.4.2
4۔ سام سنگ گیلکسی گرینڈ ورژن = 4.4.4
5۔ سام سنگ گیلکسی کور پرائم ورژن = 4.4.4
6۔ سام سنگ گیلکسی ایس ۔ 5. =5
7۔ سام سنگ گیلکسی جے۔ 5 ورژن نا معلوم

اہم نکات:
۱۔ فون میں میموری کارڈ کا ہونا ،( جدید ماڈلز میں ضروری نہیں )

۲۔ پلے اسٹور سے Hifont ( اطلاقیہ ) ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنا

۳۔ میموری کارڈ میں Hifont نام کا فولڈر بنانا (جدید ماڈلز میں ضرورت نہیں)

۴۔ کسی بھی نستعلیق فانٹ کی ڈاٹ ٹی ٹی ایف فائل میموری
کارڈ کے Hifont فولڈر میں کاپی کرنا (جدید میں ضرورت نہیں)

اینڈروائیڈ 4.4.4 میں نستعلیق فانٹ انسٹال کرنا۔

اینڈروائیڈ ورژن 4.4.4 نستعلیق فانٹ کو میموری کارڈ میں Hifont نامی فولڈر میں کاپی کرنے کے بعد اس پر سنگل کلک کر کے انسٹال کریں ۔

نوٹ: اینڈروائیڈ کے سابق ورژن میں میموری کارڈ کے ہائی فانٹ فولڈر میں موجود فانٹ کو پریس اینڈ ہولڈ کے آپشن سے انسٹال کا آپشن آتا تھا ۔

سام سنگ کے درج بالا سیٹوں میں روٹ کیے بغیر ہی نستعلیق فانٹ انسٹال کیے جا سکتے ہیں ۔
میں نے پہلا تجربہ سام سنگ ٹیب 4 میں کیا تھا جو میں خود استعمال کرتا ہوں ۔

میرے ٹیب میں اس وقت دس سے زائد نستعلیق فانٹ انسٹال ہیں جنھیں میں وقتاً فوقتاً تبدیل کرتا رہتا ہوں ۔[/QUOTفونٹ
مجھے نستعلیق فونٹ کوئ بھی ایک دے دیجیے مگر وہ (. Mtv) میں ہونا چاہیے جو ifont ایپس میں جس extensions میں ہوتا ہے
 
آخری تدوین:
Top