نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    میرا عشق وفا

  2. نور وجدان

    عشق دی بوٹی

  3. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    گیارہویں سالگرہ کے موقع میں نے سوچا کہ کیوں نا ، میں بھی محفلین کو بتاؤں کہ میں اس محفل تک کیسے پہنچی ! ہماری فیس بک پر ایک دوست جن کا عترت زہرہ علوی تھا ، ان سے دوستی ہوئی ! وہ اپنی شاعری میں ٹیگ کیا کرتی اور ان کو لکھت کو پڑھ کے سوچا کرتی ، کاش ! میں بھی ایسی شاعری کرسکوں ۔ اس لیے ان کو...
  4. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہم نے سوچا ہے کہ ایک لڑی ایسی ہونی چاہیے جہاں پر محفل کی لڑکیوں کو کو یکجا کیا جاسکے ۔ بات کرنے کے لیے ، کچھ پوچھنے کے لیے ادھر ادھر لڑیاں گرد نہیں کرنی پڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں پر فیشن ، آرٹ ، ادب ، بات چیت ، معاشرے یا کسی بھی چیز پر بات کی جاسکتی ہے ۔ اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد وہ لڑکیاں جو صرف...
  5. نور وجدان

    اے جستجوئےدل ! طویلِ سفر ٍحیات

    اے جستجوئےدل ! طویل سفر ٍحیات مت پوچھ! بتی زندگی کا ملال ہے کیا مہرباں لوگ ،پرخلوس تھے چہرے مت پوچھ ! گئے دنوں کا حساب ہے کیا۔ تنہا زندگی ، داغدار دامن ٍدل مت پوچھ! شہرٍ دل کا زوال ہے کیا۔ ناشناس چہرے،دوست اجنبی۔ مت پوچھ! بجز انکے میرا حال ہے کیا۔ روشن چہرے ، مہکتا گلشن ۔برستا ابر۔ مت پوچھ...
  6. نور وجدان

    عشق کیا ہے۔۔۔؟

    عشق کا مجاز اور حقیقت سے تعلق گزشتہ لڑی میں پڑھا ۔ عشق کے بارے میں کچھ اشکالات سبھی کو تنگ کرتے ہیں۔۔۔میں اب لوگوں سے ان کا تجربہ ۔ مشاہدہ پوچھنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔ 1۔آپ نے زندگی میں کبھی مجاز سے کشش محسوس کی ؟ اگر کی تو کتنی دفعہ ۔۔۔۔؟ 2۔ کشش ، محبت ، عشق میں کیا فرق ہے؟ 3۔ کیا ادب واقعی ہی پہلا...
  7. نور وجدان

    میں تیری چاندنی بنتی جارہی ہوں

    میں تیری چاندنی بنتی جارہی ہوں ترے احساس میں ڈھلتی جارہی ہوں ان شاء اللہ! موسم بہار آنے کو ہے وصل کی آرزو میں دن کٹ رہے ہیں تیری یاد کے دیپک مجھ میں امنگ بھر رہے ہیں تیرے احساس نے جاوادں جام الفت پلا دیا ہے میں تری چاہت میں گنگناتی ہوئی وہ کوئل ہوں جو ترے احساس کی روشنی میں پھڑپھڑاتی رہتی...
  8. نور وجدان

    میں ٹھہری ایک موم کی عورت از عروہ

    میں ٹھہری موم کی عورت جو سورج کی تمازت سے بھی خود کو دور رکھتی تھی میں ڈرتی تھی پگھلنے سے بکھرنے سے بھی ڈرتی تھی کسی کے پاوں سے لگ کر کسی انجان چوکھٹ پر میں رونے سے بھی ڈرتی تھی میں رہنے سے بھی ڈرتی تھی ......مگر....... پھر یوں یوا اک دن کسی کی چار باتوں پر نزاکت اپنی کھو بیٹھی قفس بےباب...
  9. نور وجدان

    وائرس کا مسئلہ ...

    السلام علیکم .... مجھے اپنے لیپ ٹاپ کو ٹھیک کرنے کے لیے مشورہ چاہیے. کافی عرصے سے میں اس کو اینٹی وائرس کے بنا چلا رہی تھی اور اس کی اپ ڈیٹس بھی بند کر رکھی تھی. کچھ دنوں پہلے میں نے اینٹی وائرس کیا تو وہ انسٹال نہیں ہوا. میں نے ونڈو ڈیفینڈر کو چلایا وہ بھی نہیں چلیں. میں نے اپ ڈیٹس چلانا...
  10. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    آپ میں سے کس کس نے پیا رنگ کالا پڑھی ہے ۔ گوگل پر بابا یحیی خان کے متعلق لکھا ہوا ہے ان کا تعلق جدید دور کے صوفیوں ممتاز مفتی ، قدرت اللہ شہاب ، اشفاق احمد ، بانو قدسیہ سے ہے ۔ صوفی اور ولی میں کوئی فرق ہیں کیونکہ بابا یحیی خان خود کو ولی اللہ لکھتے ہیں جبکہ آج تک کسی ولی اللہ نے خود کو ولی...
  11. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    پاکستان کو اقبال کے خواب کہا جاتا ہے جبکہ قائد اعظم کو اس کی تعبیر کہا جاتا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کی انتھک کاوشوں کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشہ پر اُبھرا ۔ پاکستان بنتے ناجانے کتنی قربانیاں دینی پڑیں ۔ ماں کو بیٹا ، بہن کو بھائی اور بیٹی کو باپ سے جدا ہونا پڑا اور کچھ نے اپنی عزت کی خاطر خودکشی...
  12. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    حدیث ِ ذات اور زندگی --------پہلی قسط “سنو میرے قرین …….” آج یونہی اکیلے بیٹھے تمہاری یاد آئی ۔ یوں لگا تم میرے پاس ہو ۔ دل نے کہا کہ تمہارے سامنے حدیث ذات کہہ دی جائے ۔ گزرے ماضی کی تلخ یاد سے چھٹکارا پا لیا جائے ……….۔۔ مجھے تمہارے سامنے اعتراف کرنا ہے …….. اور جب اعتراف کرنا ہی ہے تو صرف سچ...
  13. نور وجدان

    خادم تحریک لبیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دس مطالبات

    دینِ کافر فکر و تدبیرو جہاد دینِ ملا فی سبیل اللہ فساد
  14. نور وجدان

    علم حجاب ِ اکبر ہے۔ از ادریس آزاد

    علم حجاب ِ اکبر ہے۔ یہ ایک صوفی عالم کا قول ہے۔یعنی حضرت علی ھجویری رحمۃ اللہ علیہ کا۔ صوفیا کے ہاں اس مضمون کے اقوال عام پائے جاتےہیں۔ مثلاً خواجہ فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کا یہ شعر دیکھیے، زانکہ ایں علم ِ لزج چوں راہ زند پیشتر راہ ِ دل ِ آگاہ زند یہ علم ِ عقلی جو ہے یہ راہ زن ہے۔ یہ دلِ...
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    اللہ تعالیٰ نے قسمیں کیوں کھائیں جب پہلے نائب لائے تشریف مالک کائنات کی تھے حدیث ُاس کی سلطنت کا نشان قبلہ اول مسجد الاقصی جس سے نکلے ہر انسان ہوجائے کنزالایمان اللہ کا گھر بنایا حجاز کی سرزمین پر آدمؑ کو خانہ کعبہ کی تعمیر پر ملا خطاب صفی اللہ کا لاالہ الا اللہ آدم صفی اللہ کوئی معبود...
  16. نور وجدان

    الف کے واسطے دل بھی ہے

    الف کے واسطے دل بھی ہے الف کے لیے یہ جہاں بھی ہے۔ الف نے رنگ سجایا ایہہ دنیا دا الف نے میم دے واسطے سوانگ رچایا۔ میم ساڈے دل دی ہستی وچ سمایا ہے۔ میم ساڈے انگ انگ وچ ،ذات نوں مست بنایا میم دی ہستی مستی اجی ویکھی کوئی نا میم نے فر وی دل وچ وسیب بنایا ہے سوموار مارچ 2014
  17. نور وجدان

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں ضمیر کے چھبے نشتر کہ ایک حمد کہوں غمِ حیات نےچھوڑا کہیں کا جو نہ مجھے ہوا جذب مجھے میسر کہ ایک حمد کہوں لکھا جو پہلا میں نے حرفِ دل دمِ مستی بپا جی میں ہوا محشر کہ ایک حمد کہوں بدن کی قید میں مانند موم دل سلگا ترے حضور میں جو حرف حرف دل کا جلا ۔...
  18. نور وجدان

    خواتین پر تشدد۔۔۔کون صحیح ہے ؟

    دو دن پہلےپنجاب اسمبلی میں ایک بل منظور کیا گیا ہے جو کہ منظوری کے بعد سے اب تک ہر ٹی وی چینل پر زیر بحث ہے۔ اور اس بحث نے زور تب پکڑا جب جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی نعیم کا یہ بیان سامنے آیا کہ اس قانون کی وہ شق جس میں خاتون پر تشدد کی صورت میں مرد کو چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے گھر سے باہر رہنا...
  19. نور وجدان

    سمندر عشق

    عینک ڈھونڈتا رہتا ہے حالانکہ عینک تو اس نے اپنی آنکھوں پر لگا رکھی ہوتی ہے ۔“اس کی باتوں میں ایسا ردھم ہوتا تھا کہ کسی موسیقی کا سا گمان ہوتا تھا میں نے اس سے پوچھا باتوں میں ترتیب کا فن کیسے آتا ہے ؟کہنے لگا تم نے کبھی محبت کی ہے ؟ نہیں کی تو کرلو۔محبت کرتے ہی انسان کی گفتگو میں شاعرانہ پن...
Top